12:41 pm
واٹس ایپ کی نئی پالیسی متعارف ،جوصارف قبول نہیں

واٹس ایپ کی نئی پالیسی متعارف ،جوصارف قبول نہیں

12:41 pm

فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ نے صارفین کے لیے اپنی پرائیویٹ پالیسی اپ ڈیٹ کر دی ہے جس کے نوٹیفیکیشنز  اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں قسم کے موبائل صارفین کو بھیج دیے گئے ہیں۔اس پالیسی سے متعلق سب سے خاص بات وہ یہ ہے کہ اگر صارف نئی 

آمدہ انتخابات ،سکندر حیات، بیرسٹر اور عتیق کا گٹھ جوڑ ،کوٹلی ،میرپور ،بھمبر کی نشستوں پر امیدوار فائنل
پرائیویٹ پالیسی کو قبول نہیں کرتا تو واٹس ایپ تک آپ کی رسائی بلاک کر دی جائے گی جی ہاں بصورت دیگر (اپ ڈیٹ پالیسی قبول نہ کرنے کی صورت) صارف کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ کمپنی کے مطابق پرائیویٹ پالیسی کا نفاذ اگلے ماہ 8 فروری سے ہو گا۔تو آئیے اب یہ جانتے ہیں کہ اس نئی واٹس ایپ پالیسی میں ایسا کیا ہے جسے آپ نے واٹس ایپ تک رسائی کے لیے لازمی قبول کرنا ہوگا۔واٹس ایپ کے لیے پرائیویٹ پالیسی اپ ڈیٹ کرنا کوئی نیا کام نہیں ہے، سافٹ ویئر کمپنیوں کی جانب سے پالیسی اپ ڈیٹ کی جاتی رہتی ہے تاہم واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو اس نئی پالیسی کو قبول کرنے یا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیے جانے کے حوالے سے 8 فروری تک کی ڈیڈلائن دی ہے۔واٹس ایپ کی جانب سے صارفین پر یہ بات واضح کردی گئی ہے کہ صارف کو واٹس ایپ کے آپشنل فیچر استعمال کرنے سے پہلے کچھ خاص اجازت درکار ہوں گی، انھیں میں سے ایک کسی کے ساتھ لوکیشن شیئر کرنے کا فیچر بھی ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ اگر کوئی صارف لوکیشن ڈیٹا تک رسائی نہیں دیتا تو وہ کانٹیکٹ میں شامل کسی بھی فرد سے اپنی لوکیشن شیئر نہیں کر سکتا۔واٹس ایپ کس طرح صارف کے ڈیٹا کو پروسیس کرتا ہے، واٹس ایپ کی نئی پالیسی میں اس حوالے سے کی گئی تبدیلی بھی شامل ہے یہی نہیں واٹس ایپ کی نئی پالیسی میں بتایا گیا ہے کہ کاروباری ادارے کس طرح فیس بک کی سروسز کو استعمال کر کے واٹس ایپ چیٹس کو اسٹور اور منیج کر سکتے ہیں۔نئی پالیسی میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کس طرح واٹس ایپ فیس بک سے اشتراک کرکے فیس بک پراڈکٹ سے انضمام کرتا ہے۔واٹس ایپ کی نئی پالیسیوں میں سب سے نمایاں نقطہ صارف کی جمع شدہ معلومات کو منظم کرنے کا ہے۔ واٹس ایپ نے صارف کے کنکشنز کی تفصیلات کو بھی اپ ڈیٹ کیا ہے، سادہ لفظوں میں کہا جا سکتا ہے کہ پالیسی کا یہ نقطہ کمپنی کو آپ کی زیادہ ترمعلومات تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ نئی پالیسی میں ٹرانزیکشن اینڈ پیمنٹس ڈیٹا کے لیے بھی نئے سیکشن کا اضافہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے