05:38 pm
اب کھاناگرم کرنےکاجھنجھٹ، ختم ،اپناکھانا خود گرم کرنے والالنچ باکس تیار،قیمت کتنی ہے؟جانیں

اب کھاناگرم کرنےکاجھنجھٹ، ختم ،اپناکھانا خود گرم کرنے والالنچ باکس تیار،قیمت کتنی ہے؟جانیں

05:38 pm

 نیویارک(ویب ڈیسک) اب لنچ باکس میں چولہا اور مائیکروویو بھی ساتھ رکھ کر گھومیں، ہیٹ باکس نامی ایجاد یو ایس بی سے چارج ہوتی ہے اور اندر موجود کھانے کو فوری طور پر گرم کرکے اسے کھانے کے قابل بناتی ہے۔آج کے تیزرفتار دور میں ہر جگہ کھانا گرم کرکے نہیں کھایا جاسکتا کیونکہ سفر میں ہر جگہ مائیکروویو اون یا بجلی کی سہولت موجود نہیں ہوتی، اسی لیے ہیٹ باکس تیار کیا گیا ہے جو بھاپ کی بدولت اندر رکھے کھانے کو گرم کرتا ہے۔ اس طرح آپ کسی بھی وقت گرم

واٹس ایپ چھوڑ کر ٹیلی گرام پر منتقل ہونا صارفین کے لیے کتنا محفوظ ہوگا؟ واٹس ایپ صارفین کاڈیٹاکس کے ساتھ شیئرکرے گااورکیوں؟پریشان کردینے والی خبر
اور مزیدار کھانا کھاسکتے ہیں۔ہالینڈ کے ایک انجنیئر نے کھانے کو گرم رکھنے والا لنچ باکس بنایا ہے جسے آپ چارج کرنے کے بعد کہیں بھی لے جاسکتے ہیں۔ کھانے سے قبل بس اتنا کرنا ہوگا کہ سوئچ آن کردیں جس کے بعد اندر موجود اسٹیم غذا کو اچھی طرح گرم کردیتی ہے۔اس کے لیے صرف 20 ملی لیٹر پانی اندر انڈیلنا ہوتا ہے جو اندر موجود اسٹیل کے برتن میں چلا جاتا ہے۔ اس کے اوپر ایک ڈھکنا رکھ کر کھانے کو بند کیا جاسکتا ہے اور یوں گرم بھاپ کھانے کے ہر حصے سے
ہوتی ہوئی اسے فوری طور پر گرم کردیتی ہے۔آپ کا جب جب گرما گرم کھانے کا دل چاہے تو اوپر کا ڈھکنا کھولیں اور اندرکی پرت کو اتاریں اور باہر کا بٹن دبادیں جس سے اسٹیل کے اندر دھاتی مٹیریئل گرم ہوگا اور اس کے ساتھ پانی کھول کر اندر گھومنے لگے گا۔ لنچ باکس میں موجود اندرونی والو بھاپ کا دباؤ برقرار رکھتے ہیں اور یوں برتن کے اندر کا دباؤ خوف ناک حد تک بلند نہیں ہوتا۔اس طرح آپ ایپ کے ذریعے بھی لنچ پاکس کی حرارت کو کم، درمیانہ اور بلند پر رکھ سکتے ہیں۔ اس لنچ باکس چولہے کی قیمت 150 ڈالر رکھی گئی ہے۔
This rechargeable lunchbox uses steam to reheat your food | Engadget

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ