05:27 pm
مائیکروسافٹ نے سب سے طاقتورٹیبلٹ متعارف کرادیا،اسکی  خصوصیات کیاہیں اورقیمت کتنی ؟شوقین افرادکے لیے بڑی خبرآگئی

مائیکرو سافٹ نے اپنا اب تک سب سے طاقتور سرفیس پرو ٹیبلیٹ متعارف کرادیا ہے۔مائیکرو سافٹ نے سرفیس پرو 7 پلس کو لاس ویگاس میں جاری سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران متعارف کرایا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ مائیکرو سافٹ عام طور پر اس ٹیکنالوجی نمائش میں کچھ خاص پیش نہیں کرتی مگر اس بار اس نے اچانک ٹیبلیٹ پیش کرنے کا اعلان کیا۔سرفیس پرو 7 پلس میں کچھ اہم اپ ڈیٹس کی گئی ہیں جن میں ریموو ایبل ایس ایس ڈی اسٹوریج، پہلے سے بڑی بیٹری اور ایل ٹی ای
کنکٹویٹی قابل ذکر ہیں۔تاہم فی الحال یہ ٹیبلیٹ ایجوکیشن اور بزنس صارفین کو ہی دستیاب ہوگا۔ان میں ریموو ایبل ایس ایس اسٹوریج ممکنہ طور پر سب سے منفرد فیچر ہے کیونکہ یہ اس سے پہلے کمپنی کے ٹیبلیٹس کا حصہ نہیں تھا۔ایل ٹی ای کا اضافہ انٹیل کور آئی 5 پراسیسر والے ٹیبلیٹس میں ہوگا اور ایل ٹی ای سم کارڈز اور ای سم میں کام کرے گی۔مائیکروسافت کا کہنا ہے کہ ایل ٹی ای کنکٹویٹی 180 سے زائد ممالک میں کام کرے گی۔سرفیس پرو 7 پلس سمیں پراسیسر کو
اپ گریڈ کیا گیا ہے اور انٹیل 11 جنریشن ٹائیگر لیک پراسیسر جیسے کور آئی 3، آئی 5 اور آئی 7 کے ساتھ دستیاب ہوگا۔کور آئی 3 پراسیسر والے ٹیبلیٹ کی قیمت 899 ڈالرز سے شروع ہوگی جس میں 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج موجود ہوگی۔اسی طرح کور آئی 7 والے ٹیبلیٹ میں 32 جی بی ریم اور ایک ٹی بی اسٹوریج ہوگی جس کی قیمت 2799 ڈالرز ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں