10:25 pm
وہ شخص جس کے پاس تین ہزار کاریں جمع ہیں

وہ شخص جس کے پاس تین ہزار کاریں جمع ہیں

10:25 pm


ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) کاریں جمع کرنے کے ایک شوقین شخص کے پاس تین ہزار گاڑیوں کا سٹاک جمع ہے۔ اور یہ گاڑیاں اتنی انوکھی ہیں کہ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ جائیں، معروف ’وِلاگر‘ نیس (Nas)نے اپنے فیس بک پیج ’نیس ڈیلی‘ پر اس آدمی کی کاروں کی کولیکشن کے متعلق 
ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں نیس نے بتایا ہے کہ حماد نامی یہ شخص فوج سے ریٹائرڈ ہے اور گزشتہ 50سال سے کاریں جمع کر رہا ہے۔ اس کے پاس دنیا کی ایسی 3ہزار انوکھی کاریں بھی ہیں، کہ ان جیسی کار دنیا میں کسی اور کے پاس نہیں۔حماد نے ان کاروں کے لیے ایک میوزیم بنا رکھا ہے، جس کی عمارت اہرام مصر کی شکل کی ہے۔ لوگ جوق در جوق اس میوزیم میں حماد کی جمع کی گئی ان انوکھی کاروں کو دیکھنے آتے ہیں۔ حماد کے پاس ایک ایسی دیوقامت کار ہے جس کے اندر تین بیڈروم بنائے گئے ہیں

تازہ ترین خبریں