08:11 pm
واٹس ایپ پالیسی : ترک ایپ کی مقبولیت بھی بڑھنے لگی۔۔   گزشتہ چند روز میں کتنے ملین صارفین ترک ایپ بپ پر منتقل ہوئے؟جانئے

واٹس ایپ پالیسی : ترک ایپ کی مقبولیت بھی بڑھنے لگی۔۔   گزشتہ چند روز میں کتنے ملین صارفین ترک ایپ بپ پر منتقل ہوئے؟جانئے

08:11 pm

واٹس ایپ کی متنازع پرائیویسی پالیسی نے جہاں واٹس ایپ کو بہت نقصان پہنچایا ہے وہیں اس پالیسی کے آنے سے دیگر ایپس کی چاندی ہو گئی ہے، جیسے ٹیلی گرام، سگنل و دیگر میسیجنگ ایپس وغیرہ۔ ایسے میں ہی ترکی کے موبائل فون آپریٹر "ترک سیل” کی بنائی گئی ایپ "بپ” (bip) بہت زیادہ مقبول ہو رہی ہے۔نومعروف ترک میسیجنگ ایپ بپ کے جنرل منیجر کا کہنا ہے کہ کچھ ہی دنوں میں ان کی ایپلی کیشنر کے ہر روز تقریباً20 لاکھ صارفین بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ

لوگ طعنے دیتے کہ دیکھو اب خانوں کی لڑکی۔۔۔خاتون ڈی پی اونے جب پولیس جوائن کی توانہیں لوگوں کے کون کون سے طعنے سننےپڑے؟جانیں
یہ تبدیلی واٹس ایپ کی 4جنوری کو سامنے آنے والی پرائیویسی پالیسی کے بعد آئی ہے۔جنرل منیجر بپ مراد ارکان نے کہا کہ اب تک ہمارے صارفین کی تعداد 64 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور امید ہے بہت جلد ہم ایک کروڑ کا ہدف حاصل کر لیں گے۔ کیونکہ ہماری ایپ پر لوگوں کا اعتماد بڑھتا چلا جا رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم ٹیلی گرام کے ساتھ مقابلے میں چل رہے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے صارفین میں سے 60 لاکھ وہ لوگ ہیں جو مقامی سطح کے صارف ہیں
مگر جیسے ہی ہماری ایپلی کیشن ایپ سٹور پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی یہ تعداد حیران کن حد تک بڑھ جائے گی۔یاد رہے کہ واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر کے واٹس ایپ صارف اس ایپ کو چھوڑ کر دیگر میسجنگ ایپس پر منتقل ہو رہے ہیں، ان میں قابل ذکر ٹیلی گرام، سگنل و دیگر شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو