07:38 pm
ایسے صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کر دیں جن کی عمر۔۔۔کن کن کے ٹک ٹاک اکائونٹس بلاک ہونیوالےہیں ،بری خبرسنادی گئی

روم (ویب ڈیسک )اطالوی ڈیٹا پرائیویسی واچ ڈاگ نے معروف چینی لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کو حکم دیا ہے کہ وہ اٹلی میں ایسے صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کر دیں جن کی عمر 13 سال سے کم ہو۔اطالوی ڈیٹا پرائیوسی واچ ڈاگ کے مطابق اٹلی کی حکومت نے ٹک ٹاک انتظامیہ کو 15 فروری تک ایسے تمام تر صارفین کے اکاؤنٹس بند کرنے کا  کہا ہے جن کی عمر 13 سال سے کم ہے۔دنیا بھر میں دن بہ دن معروف چینی لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کی مقبولیت میں

لاک ڈاؤن میں چھپ چھپاکر شادی، پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا
اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور خاص طور پر نوجوانوں میں ٹک ٹاک کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔اٹلی میں یہ حکم اس واقعے کے بعد جاری کیا گیا جب ایک 10 سالہ بچی نے ٹک ٹاک پر مقبول 'بلیک آؤٹ' چیلنج میں حصہ لیتے ہوئے اپنی گردن کو بیلٹ سے جکڑ کر سانس روک کر ویڈیو ریکارڈ کی اور اس دوران اسے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔بچی کے والدین نے بتایا کہ ٹک ٹاک اور یوٹیوب اس کی دنیا تھی اور وہ اپنا زیادہ تر وقت اسے استعمال کر کے ہی گزارتی تھی
۔اطالوی پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ وہ اس معاملے پر تحیقات کا آغاز کر چکے ہیں اور وہ یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آیا 10 سالہ بچی کو کسی صارف نے اس چیلنج کی پیشکش کی تھی یا اس نے ایسا خود کیا۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔