07:53 pm
پائی نیٹ ورک دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مقبول ہورہا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اس وقت دنیا بھر میں ایک ڈیجیٹل کرنسی کاشور مچا ہے جسے پائی کا نام دیا گیا ہے۔ایک موبائل ایپلیکشن کی ذریعے لوگوں نے مائننگ کرکے آن لائن پیسے کمانےکا ایک نیا کاروبار شروع کردیا ہے۔پائی نیٹ ورک کے دنیا بھر میں اس وقت ایک کروڑ صارفین ہے۔ درحقیقت اس وقت ڈیجیٹل کرنسی پائی کی مالیت صفر ڈالر کے برابر ہے لیکن مستقبل میں ایک پائی کی ایک سے پانچ ڈالر سے قیمت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے
کہ شروعات میں لوگوں کو ڈیجیٹل کرنسی کی موبائل پر فری مائننگ کی سہولت دی گئی ہے لیکن جلد ہی صارفین کرپٹو کرنسی خریدنے کا کہاجائے گا۔ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد اس موبائل ایپ کو ڈائون لوڈ کرکے اس مائننگ شرو ع کرچکی ہے۔ اس حوالے سے کچھ خدشات بھی ہیں کہ کہیں یہ کوئی فراڈ سکیم تو نہیں جس کا مقصد لوگوں کی نجی معلومات تک رسائی حاصل کرنےکے بعد فیس بک یا موبائلاکائونٹس ہیک کرلینا ہےتاہم سوالاتوجواب کی معروف
عالمی ویب سائٹQoura کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جب خود ہی بتایا جا رہا ہے کہ اس کرنسی کی مالیت تاحال صفر ڈالر کے برابر ہے تو دھوکے کی کوئی وجہ نہیں بچتی۔

تازہ ترین خبریں

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 