07:42 pm
زکر برگ کو سیاست سے روکنے کیلئے امریکی عدالت میں درخواست دائر

  ٹیکساس(ویب ڈیسک ) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو سیاست میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے امریکی عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کے حامی وکیل پال ڈیویس نے عدالت میں الیکشن میں دھاندلی کے بے بنیاد الزامات پر مبنی ایک درخواست دائر کی تاہم اس میں دلچسپ پہلو یہ ہے کہ 54 صفحات کی اس درخواست میں فیس بک کے بانی و سی ای او مارک زکر برگ پر سیاست میں حصہ لینے پر پابندی لگانے
کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ نہ صرف مارک زکر برگ کو سیاست میں حصہ روکنے سے لے کر سینیٹ یا ایوان نمائندگان میں شمولیت سے روکنے کے لیے احکامات جاری کیے جائیں۔ حالاں کہ مارک زکر برگ نے کبھی سیاست میں براہ راست یا بالواسطہ حصہ لینے کا اعلان نہیں کیا اور نہ ہی کبھی ایسا کوئی عندیہ دیا ہے۔ اس کے علاوہ درخواست میں معروف سیریز لارڈز آف دی رنگز کے حوالے دے کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے
کہ ٹرمپ ہی امریکا کی صدارت کے اصل حق دار ہیں۔ ٹیکساس سے تعلق رکھنے والا یہ وکیل 6 جنوری کو امریکی کانگریس اور کیپٹل ہل پر ہلہ بولنے والے ٹرمپ کے حامیوں میں شامل تھا۔ سوشل میڈیا پوسٹس سے شناخت ہونے کے بعد اسے نوکری سے بھی نکال دیا گیا لیکن وہ تاحال ٹرمپ کی حمایت پر قائم ہے اور عدالت کے نام ایک خط میں صدر بائیڈن کو منصب سنبھالنے سے روکنے کے لیے کھلا خط بھی لکھ چکا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پی آئی اے کے متعلق ایک اور خوشخبری ۔۔۔ 25 اپریل کو کیا ہونے والا ہے ؟؟ سب کو ہے انتظار

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی