07:45 pm
ٹک ٹاک پرمستقل پابندی عائدکردی گئی

ٹک ٹاک پرمستقل پابندی عائدکردی گئی

07:45 pm

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ سمیت  59 ایپلیکیشنز پر پر مستقبل طور پر پابندی عائد کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ان پر ایپس پر بھارت کی وزارت برائے الیکٹرونکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پابندی عائد کی ہے ، قبل ازیں ان ایپلیکیشنز پر جون 2020 میں پابندی عائد کی گئی تھی تاہم اب کہا جارہاہے کہ حالیہ پابندی مستقبل طور پر عائد کی گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے کمپنیوں سے تفصیلات طلب کی تھیں کہ وہ صآرفین
کی کیا کیا تفصیلات جمع کرتے ہیں انہپیں کن مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بظاہر لگ رہاہے کہ کمپنیوں کی جانب سے دیے گئے جوابات حکومت کو مطمئن نہیں کرکسے جس کی وجہ سے متسنبقل طور پرباپندی عائد کی گئی ۔ قبل ازیں جون 2020 میں بھارت حکومت نے چین کےس اتھ جاری کشیدگی کے دوارن ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر پابندی کا اعلان کیا تھا ۔ علی بابا گروپ کے یوسی براؤزر ، فیشن ایپ شائن  اور بائیڈو میپس پر بھی پابندی
عائد کردی گئی تھی ۔ چین کے ساتھ لداخ کے سرحدی علاقے میں کشیدگی کے دوران انڈین حکومت نے اس فیصلے کو ایمر جنسی حل اور قومی سلامتی کے لیے ضروری قدم بتایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر