04:48 pm
صارفین سیاست اورلڑائی نہیں چاہتے،سوشل  میڈیاسائٹ فیس بک نے اپنی پالیسی میں بڑی تبدیلی کافیصلہ کرلیا

کیلی فورنیا (ویب ڈیسک )سماجی رابطے کے سب سے بڑے پلیٹ فارم فیس بک نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرمایہ کاروں سے بات چیت کرتے ہوئے فیس بک کےبانی مارک زکربرگ نےکہا کہ فیس بک پر سیاسی و معاشرتی سرگرمیوں سے متعلق تجاویز کو ختم
کیا جارہا ہے اور پالیسی میں تبدیلی کیپیٹل ہل حملے کے بعد کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی اپنے پلیيٹ فارم سے سیاسی مواد کو کم کرنے پربھی غورکررہی ہے کیونکہ عوامی رد عمل سے علم ہوا کہ صارفین فیس بک پر سیاست اورلڑائی نہیں چاہتے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر