12:46 pm
سڑکوں پر موجود پیلے اور سفید رنگ کی لائنوں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟روڈ پر نکلنے سے قبل آپ کو یہ ضرور معلوم ہونا چاہئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سڑکوں پر سفر ہم سب ہی کرتے ہیں اور اس میں بڑی احتیاط بھی برتنی چاہیے اور ٹریفک کے تمام اصول و ضوابط پر بھی عمل درآمد کرنا چاہیے تاکہ حادثوں سے بچ سکیں۔
 
آپ نے سڑکوں پر پیلے اور سفید رنگ کی لائنیں دیکھی ہی ہوں گی اور ان لائنوں کو بے مقصد نہیں بنایا گیا بلکہ یہ بھی آپ سے کچھ کہتی ہیں۔ جانیں یہ لائنیں کیا ظاہر کرتی ہیں؛ ٭ سفید لائن : اگر سڑک کے درمیان میں ایک طویل سفید لکیر بنی ہوئی ہے جو کہیں سے آدھی کٹی ہوئی نہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے آگے موجود گاڑی کو اوور ٹیک کرنے یا لین تبدیل کرنے پر پابندی ہے، لہٰذا آپ اپنی لین میں اس وقت تک موجود رہیں جب تک لکیریں بدل نہ جائیں۔ ٭ پیلی لائن: سڑک کے کنارے پر موجود پیلی لائن کا مطلب ہے کہ اس جگہ پارکنگ کی اجازت نہیں، کچھ ممالک میں زرد رنگ کی لکیر سڑک کے درمیان ہوتی ہے جو کہ مکمل سفید لکیر جیسا ہی کام کرتی ہے یعنی گاڑی کو اوور ٹیک کرنے یا سیدھ بدلنے کی پابندی نہیں ہے۔ ٭ دو پیلی لائنیں: یہ لکیریں سڑک کے درمیان ہیں تو اوورٹیکنگ یا لین بدلنا خطرناک ہوسکتا ہے یہاں گاڑی روک کر اس میں بیٹھ کر انتظار تو کیا جاسکتا ہے مگر پارکنگ کی اجازت نہیں۔ ٭ بیچ سے کٹی ہوئی سفید لائنیں : ان کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ اپنے آگے موجود گاڑی کو اوور ٹیک یا لین چینج کرسکتے ہیں مگر دیکھ بھال کر۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر