09:17 pm
اگر آپ نے گوگل کروم اپ ڈیٹ نہیں کیا تو فوری طور پر کریںورنہ۔۔۔

گوگل کی جانب سے کروم 88 ورژن کو ونڈوز، میک اور لیونکس آپریٹنگ سسٹمز کے لیے متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، اپ ڈیٹ میں ایک مسئلے کی روک تھام کی گئی ہے، جو کوئی معمولی نہیں بلکہ بہت بڑا مسئلہ ہے۔ سیکیورٹی  ریسرچرمیتھائس بیولینس نے اپنے ایک بلاگ میں ویب براؤزر کے ویب اسمبلی اور جاوا اسکرپٹ انجن وی 8 میں خامیوں کو رپورٹ کیا گیا جو کہ ہیکرز کو کمپیوٹر کو ہیک کرنے کی سہولت فراہم کرسکتی ہیں۔
گوگل نے مسئلے کی تفصیلات ظاہر نہیں کیں اور اسےCVE-2021-21148 کا نام دیتے ہوئے بتایا کہ وہ بگ کی رپورٹس سے آگاہ ہے، تو کروم کو فوری اپ ڈیٹ کرلیں۔گوگل کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا کہ بگ کی تفصیلات اور لنکس کو اس وقت تک محدود رکھا جاسکتا ہے جب تک صارفین کی اکثریت براؤزر اپ ڈیٹ نہیں کرلیتے، جس میں بگ کو فکس کرنے کے لیے اپ ڈیٹ بھی موجود ہے۔گوگل کا کہنا تھا کہ اگر تھرڈ پارٹی لائبریری میں بھی بگ موجود ہوا تو پابندیوں کو برقرار
رکھا جائے گا۔ بگ جو بھی ہو صارفین کو اپنے براؤزر کو اپ ڈیٹ کرلینا چاہیے۔ خیال رہے کہ گوگل کروم کے ورژن 88 میں نئے پاس ورڈ منیجر کا اضافہ بھی کیا گیا ہے جو پاس ورڈ سیکیورٹی میں معاونت فراہم کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر