08:53 pm
سستا اور شاندار فون ۔۔۔موٹرولا نے صارفین کے دل جیت لیے،موٹو ای 6 آئی میں کیا کیا خصوصیات ہیں؟جانیےتفصیل

موٹرولا نے اپنا نیا انٹری لیول اسمارٹ فون موٹو ای 6 آئی متعارف کرادیا ہے۔اس فون میں یونی ایس او سی ٹائیگر ایس سی 9863 اے پراسیسر دیا گیا ہے اور اینڈرائیڈ 10 (گو ایڈیشن) آپریٹنگ سسٹم موجود ہے۔فون میں 2 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج شامل ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔جہاں تک ڈسپلے کی بات ہے تو وہ 6.1 انچ کی ایچ ڈی پلس اسکرین
ہے جس میں نوچ ڈیزائن میں 5 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے۔موٹو ای 6 آئی میں 3000 ایم اے ایچ بیٹری 10 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ دی گئی ہے۔اس میں ہیڈفون جیک موجود ہے اور 2 رنگوں ٹائیٹنیم گرے اور پنک میں دستیاب ہوگا۔فون کے بیک پر ڈوئل کیمرا سیٹ اپ موجود ہے۔اس میں مین کیمرا 13 میگا پکسل جبکہ دوسرا 2 میگا پکسل ڈیپٹھ سنسر ہے۔بنیادی طور پر یہ 2020 کے موٹو ای 6 ایس کی نئی شکل ہے اور اسے سب سے پہلے برازیل میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔اس کی قیمت 205 ڈالرز (32 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) رکھی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی