12:55 pm
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا

گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا

12:55 pm

وگل نے یورپین کمیشن کی طرف سے منظوری ملنے کے ایک ماہ بعد باضابطہ طور پر فٹ بٹ کو خرید لیا ہے۔ اس خریداری کے مکمل ہونے کے بعد گوگل نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ صارفین کی صحت کا ڈیٹا حاصل نہیں کرنا چاہتا بلکہ وہ صرف فٹ بٹ ڈیوائسز کو فروخت کرنا چ اہتا ہے۔
گوگل نے ایک بیان میں کہا کہ وہ فٹ بٹ کے ساتھ مل کر نئی خدمات اور مصنوعات پیش کرنا چاہتے ہیں جو صارفین کو زیادہ علم، کامیابی، صحت اور خوشی فراہم کرے۔ گوگل کا کہنا ہے کہ صارفین کی پرائیویسی اور سیکورٹی حساس معاملہ ہے اور وہ صارفین کو اُن کے ڈیٹا پر مکمل کنٹرول دیں گے۔گوگل کا کہنا ہے کہ وہ فٹ بٹ کے ذریعے صارفین کا حاصل کیا گیا ڈیٹا گوگل کے اپنے ڈیٹا سے الگ رکھیں گے۔گوگل نے 2019ء کے آخر میں 1.72 ارب ڈالر میں فٹ بٹ کو خریدنے کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کے نااہل قرار دیے جانے کے امکانات

سستا پلاٹ سکیم ، الرحمٰن گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کا  پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ سامنے آگیا

پیپلز پارٹی ووٹ مانگ نہیں رہی ۔۔ خرید رہی ہے ۔۔۔ پی ٹی آئی کے چار ارکان سے بات چیت کی آڈیو بھی لیک

نیشنل انرجی ایفیینسسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی کا انڈسٹریل بوائلرز اور توانائی کی بچت اور تحفظ سے متعلق ویبنار کا انعقاد

سینیٹ انتخابات میں خرید و فروخت۔۔۔  الیکشن کمیشن نےعلی حیدرگیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لےلیا

پی این سی اے میں بلوچ کلچر ڈے پر محفل موسیقی۔۔۔۔بلوچستان شاندار  روایات اور تاریخی ورثہ کا امین ہے، شفقت محمود-

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شمالی اور جنوبی وزیرستان اضلاع کا دورہ

الیکشن میں خرید و فروخت ۔۔۔۔ ویڈیو کے بعد وٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آگئی 

علی حیدر گیلانی نے ویڈیو کو تسلیم کیا ہے۔اس اقبال جرم کےبعد یوسف رضا گیلانی کوالیکشن لڑنےسےنااہل قراردیاجائے۔فواد چوہدری

 یوسف رضا گیلانی کے بیٹےکی ویڈیو کی تصدیق ۔۔۔۔ ویڈیو میری ہی ہے، ووٹ مانگنا میرا حق ہے۔ علی حیدر گیلانی

مریم نواز پنجاب میں سینیٹ الیکشن کا مقابلہ  چاہتی تھیں

پی ڈی ایم اپنی جدوجہد میں کامیاب ہوگئی ہےتحریک انصاف اپنےممبران کوقابومیں رکھے۔ بلاول بھٹو

 سینیٹ الیکشن کا معاملہ ۔۔ علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کی شناخت ہوگئی۔

 نالائق کپتان اور ٹیم بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہیں حکومت کی بدحواسیاں سینٹ انتخابات میں شکست کی گواہی دی رہی ہے۔ نیئر بخاری