09:55 pm
اب سِم کی ضرورت نہیں۔۔۔ کون سی سِم  کمپنی نے اپنے صارفین کے لئے بڑا اعلان کر دیا؟

اب سِم کی ضرورت نہیں۔۔۔ کون سی سِم کمپنی نے اپنے صارفین کے لئے بڑا اعلان کر دیا؟

09:55 pm

یوفون صارفین کے لئے خوشخبری، یوفون نے پاکستان میں ای سم سروس متعارف کرادی۔رپورٹ کے مطابق یوفون نے پہلی بار پاکستان بھر میں ای سم سروس کو متعارف کرادیا ہے، ای سم پلیٹ فارم سے صارفین اپنے فونز یا ڈیوائسز میں متعدد سم کارڈ نمبروں کو حاصل کرسکیں گے جبکہ اس کہ لئے انہیں فزیکل سم کارڈ ڈیوائس میں لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔یہ ٹیکنالوجی مختلف ڈیوائسز جیسے لیپ ٹاپس، ٹیبلیٹس، ویئرایبل اور انٹرنیٹ آف تھنگز ڈیوائسز میں استعمال کیا جاسکے گی
جبکہ مختلف اسمارٹ فون جیسے آئی فون 11 اور 12 سیریز کے فونز میں ای سم سے انہیں ڈوئل سم فونز بنایا جاسکتا ہے۔دیگر فونز میں سام سنگ کے ایس 21 سیریز، ایس 20 سیریز، گلیکسی زی فلپ، ہواوے پی 40 سیریز، گوگل پکسل 4 سیریز اور پکسل 4 سیریز میں ای سم کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ ہمارے صارفین ای سم کے زریعے ماحول دوست طرز زندگی کو اپنا سکیں گے جو کہ روزمرہ کے امور کے لیے بہترین حل فراہم کرے گا۔ای سِم استعمال کرکے
صارفین کو سروسز کی مستحکم انداز سے فراہمی کی جاسکے گی اور مختلف پلاسٹک سم کارڈز کا استعمال مکمل ختم ہو جائے گا۔یاد رہے کہ یوفون نے اس مقصد کہ لئے Giesecke+Devrientموبائل سیکیورٹی (جی ڈی) سے شراکت داری کی ہے۔
image.png

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل آن پڑی

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے