10:05 pm
موبائل کاوہ خفیہ بٹن جس کے بارے  میں جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

امریکی معروف موبائل کمپنی ایپل کی جانب سے آئی فونز کے لیے اپنے حالیہ آپریٹنگ سسٹم کو اپڈیٹ کرنے کے بعد اس میں ایک کسٹمائزڈ بٹن شامل کیا ہے جو متعدد صارفین کو نہیں معلوم ہے۔ایپل کمپنی نے اپنا آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 14، 16 ستمبر کو ریلیز کیا تھا، اس آپریٹنگ سسٹم میں خاموشی سے ایک بیک ٹیپ فیچر شامل کیا گیا ہے جس میں آئی فون کی پشت کو ٹیپ کر کے کچھ ٹاسکس انجام دیے جاسکتے ہیں۔اس بٹن کو فعال کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنے آئی فون کی سیٹنگز
میں جائیں، اس کے بعد ایکسس ایبلٹی کے آپشن میں داخل ہوں، ٹچ آپشن میں جائیں جہاں نیچے آپ کو بیک ٹیپ دکھائی دے گا۔اسے منتخب کرنے کے بعد آپ سلیکٹ کرسکیں گے کہ اس بٹن کے ذریعے آپ کیا ٹاسک سر انجام دے سکتے ہیں۔اس میں ڈبل ٹیپ یعنی 2 دفعہ ٹیپ پر مختلف اور تین مرتبہ ٹیپ پر مختلف فنکشن بھی منتخب کیا جاسکتے ہیں، زیادہ تر صارفین اس وقت ڈبل ٹیپ کو اسکرین شاٹ کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔یہ بٹن لاک اسکرین پر بھی کام کر سکتا ہے جبکہ
اس وقت بھی کام کرسکتا ہے جب فون میں پہلے سے کوئی ایپ کھلی ہوگی۔
image.png

تازہ ترین خبریں

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی