04:26 pm
انٹرنیٹ سروس کی بہتری کیلئے، سعودی حکام کا بڑا اعلان

ریاض (نیو زڈیسک)سعودی حکام نے بہترین انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کو یقینی بنانے والی کمپنیوں کی جانچ کیلئے گیم موڈ کے نام سے نیا منصوبہ شروع کردیا۔کمیونیکشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے ریاست میں انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی کارکردگی کی
جانچ کےلیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے جس کے ذریعے صارفین کو بتایا جائے گا کہ کونسی کمپنی بہتر انٹرنیٹ فراہم کررہی ہے۔کمیونیکیشن و انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن کا کہنا ہے کہ مذکورہ اقدام سے انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں کے مابین مقابلے کا ماحول مزید بہتر ہوگا۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گیم موڈ کے تحت جو کمپنیاں بہتر کارکردگی پیش کریں گی انہیں سہ ماہی بنیادوں پر ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔اس کے علاوہ کمیونیکیشن و انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن مملکت میں سب سے زیادہ کھیلی جانے والی آن لائن گیمز کے دوران مختلف انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کی جانب سے رسپانس ٹائم کی سہ ماہی موازنہ رپورٹ بھی جاری کرے گا۔عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی گیمنگ مارکیٹ کی موجودہ مالیت دو ارب ریال ہے جو 2030 تک ڈھائی ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال