08:59 pm
واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی کا امکان، کون سی غلط فہمی دور کی؟ جانیں

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ویب بیٹا انفو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ 24 گھنٹوں بعد مختلف پیغامات کو غائب کرنے کی اجازت دینے والے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویب بیٹا انفو کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا ہے کہ واٹس ایپ 24 گھنٹوں بعد غائب ہونے کے لیے پیغامات ترتیب دینے کی صلاحیت کے حوالے سے کام کر رہا ہے۔
یاد رہے واٹس ایپ چند ماہ قبل ایک ایسا فیچر متعارف کروایا تھا جو 7 دن میں پیغامات غائب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس فیچر کے تحت صارف کی جانب سے مخصوص چیٹ کو ان ایبل کرکے 7 دن میں غائب کیا جاسکتا ہے۔لیکن اس فیچر کے حوالے سے واٹس ایپ صارفین الجھن کا شکار ہوگئے تھے۔جس کے بعد مختلف سوالات کیے جا رہے تھے جن کا جواب ویب بیٹا انفو کی جانب سے ٹوئٹ میں دیا گیا، اس میں کہا گیا کہ غلط معلومات سے محفوظ رہنے کے لیے واٹس ایپ کچھ مہینوں
سے غائب ہونے والے پیغامات کی حمایت کر رہا ہے۔تاہم اب یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ واٹس ایپ اس حوالے سے ایک نئے اور مختلف فیچر کی آزمائش پر کام کر رہا ہے جو 24 گھنٹوں بعد پیغامات کو غائب کرنے کی اجازت دے گا۔خیال رہے واٹس ایپ نے چند روز قبل ڈیسک ٹاپ ورژن استعمال کرنے والے صارفین کے لیے آڈیو ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کروائی، اس کے علاوہ آڈیو کی آواز بند کرنے کا فیچر بھی واٹس ایپ نے حال ہی میں متعارف کروایا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 