04:50 pm
یوٹیوب سے پیسہ کمانے والوں کے لیے بری خبر،سوشل میڈیاسائٹ نے یوٹیوبرز کوبڑادھچکادے ڈالا

کیلی فورنیا(ویب ڈیسک )یوٹیوبرز کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، یوٹیوب نے غیر امریکی یوٹیوبرز پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق یوٹیوب بڑا فیصلہ لے لیا، انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کے ماتحت ادارے و ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے غیر امریکی یوٹیوبرز پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق تاہم ٹیکس پالیسی کے آغاز کے حوالے سے یوٹیوب نے ای میل کے ذریعے تمام یوٹیوبرز کو آگاہ
کر دیا ہے کہ اس نئی پالیسی کا اطلاق جون 2021 سے ہو گا۔یویٹوب نے کریٹرز سے مطالبہ بھی کیا ہے کہ وہ اپنے ٹیکس کی تفصیلات ''ایڈسینس'' میں اپڈیٹ کریں تاکہ ٹیکس کی کٹوتی کے صحیح مقدار کا تعین کیا جا سکے، یاد رہے کہ اس تبدیلی کا اطلاق امریکہ میں رہائش پذیر یوٹیوبرز کے علاوہ دنیا بھر کے یوٹیوبرز پر ہو گا۔اس حوالے سے یوٹیوب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ''گوگل کی ذمہ داری ہے کہ وہ امریکی قانون کے تحت ٹیکس سے متعلق معلومات اکٹھا کرے''۔جبکہ گوگل کی جانب سے متنبہ کیا گیا ہے کہ اگر کوئی کریٹر 31 مئی تک معلومات فراہم نہیں کرے گا تو اس کی آمدن کا 24 فیصد حصہ کاٹ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوٹیوب پر مختلف مواد بنا کر اپ لوڈ کرنے کا رجحان ہے تاہم اب یوٹیوبرز کو ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانی ہوگی ورنہ ان کا یوٹیوب اکاؤنٹ بند بھی کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

استنبول کا وہ مندر جہاں سے کوئی زندہ واپس نہیں آیا، لیکن کیوں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز