09:21 pm
موبائل صارفین کے لیے کون سا براؤزر بہتر اور تیز  ترین ہے؟ٹیکنالوجی ماہرین نے رپورٹ جاری کردی

سائنسی دنیا کی ترقی کے بعد سامنے والی ایجادات میں اسمارٹ فون کو سب سے بہتر ایجاد قرار دیا جاتا ہے۔ایک وقت تھا جب موبائل بالکل سادہ تھا، جس کے ذریعے کال اور پیغامات بذریعہ ٹیکسٹ بھیجے جاتے تھے مگر ماہرین نے مزید غور کرنے کے بعد موبائل کو جدید ترین کر کے اسے اسمارٹ فون میں تبدیل کردیا۔اسمارٹ فون آنے کے بعد کمپیوٹر اور کیمروں کی ضرورت کم ہوگئی کیونکہ اب لوگ موبائل فون سے ہی ضروری کام کرلیتے ہیں جس کے لیے انہیں پہلے کمپیوٹر
استعمال کرنا پڑتا تھا۔ماہرین وقت کے ساتھ ساتھ اسمارٹ فون کو  بھی مزید بہتر اور جاندار بنانے کے لیے کوشاں ہیں یہی وجہ ہے کہ ہر سال مختلف کمپنیوں کی جانب سے پہلے سے اچھے اور منفرد ماڈل متعارف کرائے جاتے ہیں۔اسمارٹ فون پر انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے ماہرین نے بتایا کہ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے گوگل کروم براؤزر بہت زیادہ بہتر ہے کیونکہ یہ دیگر کے مقابلے میں 13 فیصد تیز ہے اور بہتر کام کرتا ہے۔
اس حوالے سے گوگل کروم نے یوٹیوب پر موبائل صارفین کے لیے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں براؤزر کو دیگر کے مقابلے میں تیز اور بہتر انداز سے کام کرتے دکھایا گیا ہے۔ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق اینڈرائیڈ فون پر گوگل کروم استعمال کرنے والے صارفین کی میموری اور رفتار دیگر کے مقابلے میں ساڑھے سات فیصد تک تیز ہوتی ہے۔گوگل کا دعویٰ ہے کہ اُن کا براؤزر دیگر براؤزر کے مقابلے میں بائیس فیصد تک اچھا کام کرتا ہے کیونکہ کروم استعمال کرنے سے بیٹری بھی زیادہ خرچ نہیں ہوتی جبکہ کسی بھی ویب سائٹ کا صفحہ (پیج) جلدی کھل جاتا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 