09:58 pm
اگرآپ کافون چوری ہوگیاہے یاکہیں کھوگیاہے تواسے کیسے تلاش کریں؟طریقہ جانیں اس خبرمیں

اگرآپ کافون چوری ہوگیاہے یاکہیں کھوگیاہے تواسے کیسے تلاش کریں؟طریقہ جانیں اس خبرمیں

09:58 pm

اپنے چوری شدہ یا گم شدہ فون کو کیسے تلاش کریں: ایسا کئی بار ہوتا ہے کہ ہم اپنا فون کھو دیتے ہیں۔ یا ہمارے ہی گھر میں کئی بار ہمیں یاد نہیرہتا ہے کہ ہم نے اسے آخری بار کہاں رکھا تھا۔ کبھی کبھی جب ہم کہیں باہر جاتے ہیں تو یہ چوری بھی ہوسکتا ہے۔ فون چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اگر آپ فون گھر پر رکھ کر بھول جاتے ہیں ،تو آپ کسی سے فون کرنے کا کہہ سکتے ہیں۔ تاہم اگر یہ گھر سے باہر کھو گیا ہے یا چوری ہوگیا ہے تو اسے ڈھونڈنے کے لئے تھوڑی زیادہ مدد
کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ایک ایسا طریقہ ہے جس سے آپ اپنے Android فون کو تلاش کرسکتے ہیں اور اس کی لوکیشن کا پتہ لگا سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ آپ ضرورت پڑنے پر اس کا تمام ڈیٹا بھی ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔گوگل ایک آسان عمل پیش کرتا ہے جس میں یوزرس اپنے اینڈرائڈ فون تلاش کرسکتے ہیں اور تمام ڈیٹا کو مٹا سکتے ہیں۔ یہ فیچر فائنڈ مائی ڈیوائس Find My Device کا ہے۔ اس کے استعمال کے لئے کچھ چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ اس کے لئے آپ کا فون آن ہونا ضروری ہے۔ گوگل اکاؤنٹ
میں سائن ان ہونا ضروری ہے۔ فون کو موبائل ڈیٹا یا وائی فائی سے کنکٹ ہونا چاہئے۔ لوکیشن آن ہونا ضروری ہے۔ یہ بھی ضروری ہے کہ فائنڈ مائی ڈیوائس آپشن بھی ٹرن آن چاہئے۔ان اسٹیپس کو فالو کریں،سب سے پہلے ، android.com/find پر جائیں اور اپنے Google اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔اگر آپ کے پاس ایک سے زیادہ فون ہیں تو اسکرین کے اوپری حصے میں گمشدہ فون پر کلک کریں۔اگر آپ کے فون میں ایک سے زیادہ یوزر پروفائل ہیں ، تو پھر گوگل اکاؤنٹ کے ساتھ سائن ان کریں جو مین پروفائل پر موجود ہوگا۔گمشدہ فون پر نوٹیفکیشن آئے گا۔گوگل میپ پر آپ کو فون کے بارے میں معلومات ملے گی کہ فون کہاں ہے۔لوکیشن نظر آئے گی، جس سے پتہ چلے گا
کہ فون کہاں ہے۔اگر آپ کا فون نہیں مل سکا تو آپ کو اس کی آخری لوکیشن نظر آئے گی۔فون کی لوکیشن آن کرنے کے بعد آپ کو یہ تین آپشن ملیں گے۔پلے ساؤنڈ: آپ 5 منٹ تک اپنے فون کو فل وولیم پر رنگ کر سکتے ہیں، چاہے وہ سائلینٹ ہو یا وائبریٹ پر سیٹ ہو۔سکیور ڈیوائس: اپنے فون کو PIN ، پیٹرن یا پاس ورڈ کے ساتھ لاک کریں۔ اگر آپ کے پاس لاک نہیں ہے تو آپ سیٹ کرسکتے ہیں۔ آپ کو فون واپس کرنے میں کسی کی مدد کے لئے لاک اسکرین پر پیغام یا فون نمبر بھی شامل کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری