01:00 pm
ویزا چاہئیے تو ہماری ویکیسن لگوائیے۔۔ پاکستانیوں کے پاس چین کا ویزا حاصل کرنے کا زبردست موقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک ): چین نے اپنی ویکیسن لگوانے والے غیر ملکیوں کو ایک سال کی بندش کے بعد ویزے جاری کرنے اور کورونا کے تناظر میں عائد پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔چین نے کہا ہے کہ جو افراد چین کی بنی ہوئی کورونا ویکیسن لگائیں گے صرف وہی ملک میں داخل ہو سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق چین نے اپنی تیار کردہ ویکیسن لگوانے والے ممالک جن میں پاکستان ، امریکا اور بھارت شامل ہیں، کے شہروں کو ایک سال کی بندش کے بعد ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکا میں چینی سفارت خانے کا کہنا تھا کہ چین کی کورونا ویکیسن لگانے والے افراد کو ویزا جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔چین کے سفارت خانے کا کہنا تھا کہ اس فیصلے کا اطلاق ان تمام افراد پر ہو گا جنہوں نے ویزے کے لیے درخواست دینے سے دو ہفتے قبل ویکسین کی ایک یا دو خواراکیں لگوائیں ہیں۔ پاکستان ،بھارت فلپائن ، اٹلی اور سری لنکا سمیت دیگر ممالک میں قائم چینی ۔
سفارتخانوں سے بھی اس طرح کے بیانات جاری کیے گئے ہیں۔ چین کی تیار کردہ کوویڈ 19 ویکیسن لگانے والے غیر ملکیوں کو سرحدی پابندی میں نرمی کرتے ہوئے واپسی کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے گذشتہ برس مارچ سے سفری پابدنیاں عائد کر رکھی ہیں،اب چین نے وائرس پر قابو پا لیا ہے جس کے بعد مختلف ممالک میں چینی سفارتخانوں کو نوٹس جاری کیا جس کے مطابق انہی لوگوں کو ویزا دیا جائے گا جو چین کی بنی ہوئی ویکیسن لگوائیں گے۔چینی میں کاروبار یا اپنے فیملی ممبرز سے ملنے کے لیے سفر کرنے والوں کے لیے اس پالیسی کا اطلاق رواں ہفتے سے ہو گا۔چین میں داخل ہونے والوں کو تین ہفتے تک قرنطینہ میں رہنا ہو گا

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 