02:55 pm
فیس بک کا نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

نیویارک (ویب ڈیسک)فیس بک انتظامیہ نے سیاسی و شہری گروپس کی صارفین تک رسائی کو محدود کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سب سے بڑی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک انتظامیہ نے صارفین پر بڑی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس تحت گروپس کی صارفین تک رسائی کو محدود کرنا ہے۔کمپنی 
کا کہنا ہے کہ سیاسی و شہری گروپس کی صارفین کی رسائی کو محدود کیا جائے گا اور جو صارفین فیس بک اصولوں کی خلاف ورزی کریں گے ان پر 7 سے 30 تک کی پابندی عائد کی جائے گی۔کمپنی کے جاری کردہ بیان کے مطابق پابندی کے بعد صارفین نہ تو نئے گروپس بناسکتے ہیں اور نہ ہی کسی کو گروپس میں شامل کرسکتے ہیں۔کمپنی کا کہنا تھا کہ نئی پابندی کے تحت گروپس پر وارننگ لیبل لگادیا جائے گا جس کا مقصد گروپس میں شامل ہونے والے نئے صارفین کو پتہ لگے گا کہ یہ گروپ خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے۔ایسے گروپس کے ایڈمنز اور موڈریٹرز کو عارضی طور پر تمام پوسٹس کو چیک کرکے منظور کرنا ہوگا، اگر ہر طرح کا مواد آنکھیں بند کرکے منظور کیا گیا تو گروپ کو ڈیلیٹ کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت