11:35 am
دعائیں رنگ لے آئیں ،بے روزگارنوجوانوں کیلئے شاندار خوشخبری ،اپنے کاغذات تیارکرلیں،پھرنہ کہنا خبر نہ ہوئی

دعائیں رنگ لے آئیں ،بے روزگارنوجوانوں کیلئے شاندار خوشخبری ،اپنے کاغذات تیارکرلیں،پھرنہ کہنا خبر نہ ہوئی

11:35 am

کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک) انفارمیشن ٹیکنالوجی سے منسلک دنیا بھر نوجوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ مشہور کمپنی گوگل نے ہزاروں ڈالرز کی سرمایہ کاری کیساتھ ساتھ 10 ہزار نئی نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا ہے۔دنیائے انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل کی جانب سے اس اعلان کو عالمی وبا سے متاثرہ معیشت کیلئے تازہ ہوا کے جھونکے سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ گوگل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سات ہزار ڈالرز کی سرمایہ کاری اور 10 ہزار سے زائد نوکریاں
ابھی صرف ابتدا ہیں، کمپنی کی جانب سے ہر سال ایسے اقدامات اٹھائے جاتے رہیں گے۔یہ اعلان گوگل کے چیئرمین سندر پچائی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے سے ٹیکنالوجی کی صنعت کو استحکام ملے گا بلکہ نوجوانوں کو بھی اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے میں مدد ملے گی۔سندر پچائی کا کہنا تھا کہ گوگل سمجھتا ہے کہ عالمی وبا کے باعث ٹیکنالوجی کی صنعت بھی زبوں حالی کا شکار ہے، اسے اوپر اٹھانے کیلئے بڑی کمپنیوں کو میدان میں آنا پڑے گا، اسی سوچ کیساتھ ہم نے ناصرف نئی سرمایہ کاری بلکہ ابتدائی طور پر 10 ہزار نوکریاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گوگل کی جانب سے کسی اور میدان میں نہیں صرف ٹیکنالوجی سے وابستہ شعبوں میں ہی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ ان میں ای میلز، انٹرنیٹ سرچنگ اور دیگر شعبے شامل ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ امریکا کی معیشت کو استحکام دینے کیلئے اپنا حصہ ڈالیں، اس کیلئے گوگل کمپنی کی جانب سے عملی اقدامات کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نئی کمپنیاں بنانے کا بھی پروگرام مرتب کر رہے ہیں تاکہ امریکا کی دیگر ریاستوں میں بھی موجود نوجوان ہماری پیشکش سے فائدہ اٹھا سکیں۔

تازہ ترین خبریں

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت