03:01 pm
جنوبی کوریا کی یہ یوٹیوبر حقیقت میں وجود نہیں رکھتی

ہم نے چین میں ڈجیٹل کرداروں کو خبریں پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔ لیکن اب مجازی انسان روئی سے ملیے جو ایک یوٹیوبر ہیں۔ ان کا جسم ، آواز اور بال سب حقیقی ہیں لیکن چہرہ مصنوعی ذہانت اور ڈیپ فیک سے تیار کیا گیا ہے۔ اس کردار کا نام روئی اور یوٹیوب چینل کا نام روئی کوری ہے۔ٹیکنالوجی کی اس شاہکار کے بہت سارے مداح
ہیں جس کے بعد ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی بحث دوبارہ زندہ ہوگئی ہے۔ لوگ حیران ہیں کہ کمپیوٹرپر مصنوعی چہرہ سازی اس طرح کا روپ بھی اختیار کرسکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پوری دنیا میں ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی حدود اور قانون سازی پر غور ہورہا ہے۔واضح رہے کہ پہلے یوٹیوب پر ان کا چینل بنایا گیا تو یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کا چہرہ اصلی ہے یا نقلی بعد میں جب انہوں نے اپنے ڈیپ فیک چہرے کا راز افشاں کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے یوٹیوب پر مقبول ہونے کے لیے مصنوعی چہرے کا سہارا لیا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ایشیا اور بالخصوص جنوبی کوریا میں کاسمیٹک سرجری کا جنون ہے اور لوگ خوبصورت نظر آنا چاہتے ہیں۔ شاید روئی نے بھی اس لیے ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے۔روئی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے کے لیے کئی آپریشن کرائے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں ڈجیٹل چہرے کا سہارا لینا پڑا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو