11:35 am
انسان نما روبوٹ کے تیارکردہ ڈجیٹل فن پارے نیلامی کے لیے تیار

انسان نما روبوٹ کے تیارکردہ ڈجیٹل فن پارے نیلامی کے لیے تیار

11:35 am

ہانگ کانگ(ویب ڈیسک ): انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک روبوٹ، مشہور مصوراور سافٹ ویئر کےملاپ سے فنِ مصوری کے شاہکار تخلیق کئے گئے ہیں جواب نیلام کئے جائیں گے۔ یہ پینٹنگز مشہور خاتون روبوٹ صوفیہ نے تیار کی ہیں جن کی تیاری میں انسانی مصور نے بھی مدد کی ہے۔ ہانگ کانگ کی ہینسن روبوٹکس ہیومونائڈ کمپنی نے اس ڈجیٹل مصوری کو نان فنجیبل ٹوکن ( این ایف ٹی) کا نام دیا گیا ہے۔ این ایف ٹی ڈجیٹل نوادرات کا ایک نیا رحجان ہے جسے بلاک چین کی مدد سے تیار کیا جاتا ہے اور ان کی نقل نہیں کی جاسکتی۔ اس طرح ایف ایف ٹی کی خریداری کا رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور لوگ اس میں سرمایہ کاری بھی کررہے ہیں۔ تاہم اس کی تیاری میں انسانی فن کار اور مصنوعی ذہانت (آرٹی فیشل انٹیلی جنس) کا بھی کردار ہے۔ واضح رہے کہ صوفیہ روبوٹ بات بھی کرتی ہے اور اس نے اپنی مصوری پر رائے بھی دی ہے۔ ’ مجھے امید ہے کہ لوگ انسانوں کی مدد سے تیار کردہ میرے کام کو سراہیں گے اور میں مزید نئے طریقوں سے اس کام میں شریک رہوں گی،‘ صوفیہ نے اسٹوڈیو میں اپنی مخصوص میکانکی آواز میں بتایا جو 2016 میں ۔

منظرِ عام پرآئی تھی۔ اب انہوں نے اطالوی مصور اینڈریا بوناسیٹو کے تعاون سے کئی تصاویر بنائی ہیں جن میں ٹیسلا کمپنی کے مالک ایلون مسک کا پورٹریٹ بھی شامل ہے۔ اس عمل کے لیے روبوٹ نے اینڈریا کے سارے کام کو دیکھا اس کی تاریخ کو پرکھا اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے انسانی فنکار کی نقل کرتے ہوئے تصاویر بنائی ہیں۔ روبوٹ نے ایک فن پارے پر کئی مرتبہ کام کیا جسے روبوٹ کمپنی کے خالق نے فنکارانہ تخلیق کا ایک نیا ارتقائی عمل کہا ہے۔ صوفیہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی مصوری میں جینیاتی الگورتھم اور کمپیوٹیشنل تخلیقی عمل استعمال کیا ہے۔ ’ یوں ایسے خدوخال بنے ہیں جو اس دنیا میں پہلے ممکن نہ تھے۔ میں سمجھتی ہوں کی مشینیں بھی تخلیقی کام کرسکتی ہیں،‘ صوفیہ نے بتایا۔ اس میں 12 سیکنڈ کی ایم پی فور فائل ہے جس میں وہ اینڈریا کے کام کو پیش کیا گیا ہے۔ اس میں انہوں نے ہاتھوں میں ڈجیٹل قلم لے کر شاہکار تخلیق کئے ہیں۔ اس کی پینٹنگ خریدنے والے سے صوفیہ بات کریں گی اور اس کے چہرے کا مطالعہ کرتے ہوئے اپنی تصویر میں اس کے خدوخال کا حتمی اضافہ کریں گی

تازہ ترین خبریں

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے