09:33 pm
بٹ کوائن کے مقابلے میں نئی ڈیجیٹل کرنسی

بٹ کوائن کے مقابلے میں نئی ڈیجیٹل کرنسی

09:33 pm

برسلز(ویب ڈیسک) یورپی ممالک بٹ کوائن کے متبادل کے طور پر نئی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے پر غور کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی بڑھتی مقبولیت کو مدنظر رکھتے ہوئے یورپی ممالک کے مختلف بینکس اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔بٹ کوائن کے مقابلے میں 
ڈیجیٹل یورو، یو آن یا ڈالر متعارف کرانے پر غور کیا جا رہا ہے۔یورپ کی سب سے بڑی اقتصادی قوت جرمنی، یورپین سنٹرل بینک کی ضمانت سے ڈیجیٹل یورو متعارف کرانے پر غور کر رہا ہے، ڈیجیٹل یورو کو کمرشل بینکوں کے مقابلے میں زیادہ تحفظ ملے گا۔ تاہم نئی ڈیجیٹل کرنسی کے حوالے سے اب تک کوئی حتمی فیصلہ یا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ بٹ کوائن کے متعارف ہونے کے 13 سال بعد اس کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ 20 کھرب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے، ایک بٹ کوائن کی قدر 60 ہزار ڈالر ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب برطانیہ بھی بٹ کوائن کے متبادل کے طور پر ‘برٹ کوائن’ لانے پر غور کررہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند