10:29 pm
یوٹیوب موبائل ایپ میں کارآمد تبدیلی متعارف

یوٹیوب موبائل ایپ میں کارآمد تبدیلی متعارف

10:29 pm

یوٹیوب نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس میں ایک اہم تبدیلی کو متعارف کرایا ہے جو اس ویڈیو شیئرنگ سائٹ کے استعمال کے تجربے کو بدل دے گی۔ابھی یوٹیوب پر کسی ویڈیو کو پلے کرنے پر ریزولوشنز کی ایک فہرست دی جاتی ہے جس میں آٹو آپشن کے ساتھ مختلف ریزولوشنز کے آپشن ہوتے ہیں۔آٹو آپشن ویڈیو کوالٹی کو انٹرنیٹ کنکشن کی رفتار کے مطابق ایڈجسٹ کرتا ہے۔مگر اب نئی تبدیلی کے تحت ویڈیو کے کوالٹی مینیو میں 4 آپشنز موجود ہوں گے آٹو، ہائر پکچر کوالٹی، ڈیٹا
سیور اور ایڈوانسڈ۔آٹو آپشن تو پہلے کی طرح ہی کام کرے گا جبکہ ہائر پکچر کوالٹی سیٹنگ بہتر معیار کے لیے زیادہ ڈیٹا استعمال کرے گی۔اس سیٹنگ میں تیزرفتار وائی فائی کنکشن پر بھی ویڈیو 720 پی پر اسٹریم ہوگی۔ڈیٹا سیور موڈ میں کم ڈیٹا خرچ ہوگا اور پکچر کوالٹی 480 پی تک محدود ہوجائے گی تاہم تیزرفتار کنکشن پر 720 پی ریزویوشن بھی ویڈیو کا حصہ بنے گی۔ایڈوانسڈ مینیو میں ویڈیو ریزولوشنزن کی مکمل فہرست دیکھی جاسکے گی مگر اس کا اطلاق صرف اوپن ویڈیو پر ہی ہوگا۔تاہم اسے ڈیفالٹ ویڈیو کوالٹی سیٹ کرنے کے لیے سیٹنگز میں جاکر ویڈیو کوالٹی اور پھر پریفرنس مینیو میں جاکر موبائل نیٹ ورکس اور وائی فائی ہر ڈیفالٹس سیٹنگز کو سیٹ کرنا ممکن ہے۔یہ فیچر اب صارفین کے لیے متعارف کرادیا گیا ہے مگر ہر ایک تک پہنچنے میں کچھ وقت لگے گا۔اس نئی تبدیلی سے صارفین موبائل ڈیٹا کو یادہ بہتر طریقے سے بچاسکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند