03:53 pm
خیبر پختونخوا اسمبلی: فیس بک مونیٹائزیشن کے حق میں قرارداد منظور

پشاور(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا اسمبلی نے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'فیس بک' کی مونیٹائزیشن کے لیے متفقہ قرارداد منظور کر لی۔نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن اسمبلی ضیااللہ بنگش کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں صوبائی حکومت سے سفارش کی گئی ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے فیس بک کی مونیٹائزیشن کے آغاز کے لیے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرے تاکہ صارفین بالخصوص نوجوان، میڈیا
پلیٹ فارم کا مثبت استعمال کرتے ہوئے اس سے پیسے کما سکیں۔واضح رہے کہ مونیٹائزیشن اس عمل کو کہتے ہیں جس میں کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مواد اپ لوڈ کرنے کے عوض متعلقہ پلیٹ فارم کی جانب سے صارف کو معاوضہ دیا جاتا ہے۔قرارداد میں نشاندہی کی گئی ہے کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پہلے ہی فیس بک حکام سے ملاقات کر چکے ہیں جس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ ملک کے پلیٹ فارم کے مونیٹائزیشن کے آغاز کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔قرارداد میں مزید کہا گیا کہ اس اقدام سے ملک میں فیس بک کے 5 کروڑ صارفین بالخصوص نوجوان فائدہ اٹھا سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 