04:45 pm
واٹس ایپ نے صارفین کو دی جانے  والی بڑی سہولت خاموشی سے ختم کر دی

نیویارک(ویب ڈیسک ) واٹس ایپ نے صارفین کو دی جانے والی بڑی سہولت کو خاموشی سے ختم کردیا ہے ۔فوربز کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے جون 2018 میں جو شاندار فیچر متعارف کرایا تھا اسے اب بند کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو دو سال قبل رقم کی لین دین کے حوالے سے سہولت فراہم کی گئی تھی۔ اس سہولت کو برازیل ، امریکا سمیت دیگر ممالک میں آزمائش کے لیے متعارف کرایا گیا تھا، جس کے بعد 
تجربہ کامیاب ہوا تو اس کے دائرہ کار کو مزید بڑھایا گیا۔انتظامیہ کو شکایت موصول ہورہیں تھیں کہ واٹس ایپ کے ذریعے رقم کی لین دین یا منتقلی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ کئی اس میں دھوکے کا شکار بھی ہوچکے ہیں۔فوربز کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے ٹیکنالوجی اور معاشی ماہرین نے واٹس ایپ کے ذریعے لین دین کو خطرناک قرار دیا اور ڈیٹا غیر محفوظ ہونے کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار بھی کیا۔رپورٹ کے مطابق برازیل میں 213 ملین صارفین اس سروس سے استفادہ کررہے تھے مگر اب مرکزی بینک نے واٹس ایپ کے ذریعے رقم کی منتقلی یا لین دین کو مکمل بند کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے