02:58 pm
نئے ڈیزائن کا جدید بلیک بیری موبائل فون تیار،قیمت اور خصوصیت بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

نیو یارک(نیو زڈیسک) جدید ترین ٹیکنالوجی کا حامل بلیک بیری موبائل فون تیار کر لیا گیا ، رواں سال کے وسط میں فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے ڈیزائن کے بلیک بیری میں فائیو جی کی سہولت دستیاب ہوگی ، اس کے علاوہ فون میں زیادہ طاقتور بیٹری ، میموری اور بڑی ریم متعارف کرائی جا رہی ہے ۔کمپنی کے مطابق فون کو اینڈرائیڈ 11 ورژن میں متعارف کروایا جائے گا ، ابتدائی طور پر فون کو شمالی امریکا اور یورپ کی مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا
، اس کی قیمت 800 ڈالرز تک ہونے کا امکان ہے ۔فروری کے مہینے میں چلنے والی خبروں کے مطابق نئے فائیو جی بلیک بیری فون میں ٹچ اسکرین کی بجائے فزیکل کی بورڈ دیا جائے گا ، فون میں نیا ہارڈ ویئر اور ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے ، اس نئے ہینڈ سیٹ میں سکیورٹی فیچرز پر زیادہ توجہ دی گئی ہے ، فی الحال فون کی دستیابی سے متعلق تاریخ کا کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ، تاہم اتنا ضرور بتایا گیا ہے کہ اسے رواں سال ہی لانچ کیا جائے گا ۔واضح رہے کہ بلیک بیری
کا آخری اسمارٹ فون 2018 میں کی 2 کے نام سے پیش کیا گیا تھا جس میں اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم اور فزیکل کی بورڈ دیا گیا تھا ۔جدید دنیا میں زیادہ سے زیادہ صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے تمام کمپنیاں اپنے اسمارٹ موبائل فونز میں جدت لاتی رہتی ہیں ۔ اس بات کو ذہن میں رکھ کر بلیک بیری نے بھی اپنے اسمارٹ فون میں مزید تبدیلیاں کی ہیں جو صارفین کو مجبور کریں گی کہ وہ اُن کو خریدیں ۔

تازہ ترین خبریں

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا