12:17 pm
6جی کب متعارف کرایا جائیگا؟ ہواوے نے تاریخ کا اعلان کردیا،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

6جی کب متعارف کرایا جائیگا؟ ہواوے نے تاریخ کا اعلان کردیا،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

12:17 pm

بیجنگ(نیو ز ڈیسک) چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے جدت کی دنیا میں ایک اور قدم آگے پہنچ گئی ہے۔ ہواوے نے 6 جی نیٹ ورک لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔چینی میڈیا کے مطابق 'ہواوے کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ دو ہزار تیس تک 6 جی نیٹ ورک کو لانچ کر دیا جائے گا ۔ 6 جی نیٹ ورک فائیو جی سے 50 گنا تیز ہوگا ۔ اس نیٹ ورک کے ذریعے ایک
سکینڈ میں ایک ہزار گیگا بائِٹس ڈیٹا ٹرانسفر ہوسکے گا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل ہواوے نے اپنا آپریٹنگ سسٹم ہارمونی کو جون 2021ء سے سمارٹ فونز کا حصہ بنانے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد متعدد ڈیوائسز ہارمونی او ایس 2.0 پر منتقل کر دی جائی گی ۔ہواوے کو مئی 2019 میں امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل ایپس اور سروسز تک رسائی حاصل نہیں رہی تھی جس کے بعد اس نے اپنا آپریٹنگ سسٹم ہارمونی او ایس متعارف کرایا تھا مگر اسے ابھی تک سمارٹ فونز کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا لیکن صارفین کیلئے خوشخبری ہے کہ ہواوے اپنے فونز میں اینڈرائیڈ کی بجائے ہارمونی او ایس کو جگہ دینے کیلئے بالکل تیار ہے ۔ہواوے کے کنزیومر بزنس گروپ کے صدر ڈاکٹر وانگ چینگ لو نے چین میں ایک ایونٹ میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ جون 2021 سے متعدد ڈیوائسز ہارمونی او ایس 2.0 پر منتقل ہوجائیں گی ۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ 2021 کے آخر تک 30 کروڑ سمارٹ فونز ، ٹیبلیٹس اور دیگر انٹرنیٹ آف تھنگز ڈیوائسز میں ہارمونی او ایس موجود ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند