10:54 pm
صارفین کیلئے ایک اور بری خبر ۔۔۔۔واٹس ایپ کے سسٹم میںبڑا سیکیورٹی نقص سامنے آگیا، لاکھوں۔۔صارفین نشانے پر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)  ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے سائبر سیکیورٹی ماہرین نے واٹس ایپ کے سستم میں ایک اور نئی خامی کی نشاندہی کردی۔سیکیورٹی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی نشاندہی میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ کے سسٹم میں موجود اس خامی کا کوئی بھی شخص فائدہ اٹھا کر صارف کے آخری آن لائن اسٹیٹس کو دیکھ سکتا اور بغیر اجازت کسی کا بھی اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرسکتا ہے۔کاروباری جریدے فوربز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ماہر لوئس مارکوئز نے بتایا کہ واٹس ایپ کے سیکیورٹی سسٹم میں ایک خامی کی نشاندہی ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ
کوئی بھی شخص کسی بھی صارف ٹو فیکٹر آتھینٹیکیشن کوڈ نہ صرف آسانی سے حل کرسکتا ہے بلکہ وہ استعمال کنندہ کے اکاؤنٹ کو آسانی سے ڈیلیٹ کرسکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ٹوفیکٹر کوڈ اگر متعدد بار درج کیا جائے تو واٹس ایپ اکاؤنٹ 12 گھنٹے کے لیے بند ہوجاتا ہے، جس کے بعد ہیکرز واٹس ایپ اکاؤنٹ کے ساتھ نیا ای میل ایڈریس بنا کر سپورٹ ٹیم کو بذریعہ ای میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کی درخواست کرسکتے ہیں۔تحقیقی ماہر نے بتایا کہ واٹس ایپ سپورٹ ٹیم کسی تصدیق کے بغیر موصول ہونے والی ای میل پر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیتی ہے۔ یہ سب کرنے کے لیے ہیکر کو صرف آپ کا موبائل فون نمبر درکار ہوگا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرکے ہیکرز کو آپ کے ذاتی ڈیٹا تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے مگر آپ اکاؤنٹ سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 