09:35 pm
ناسا نے مریخ کی فضا میں چھوٹا ہیلی کاپٹر اڑا دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خلائی تحقیقات کے ادارے ناسا نے منی ایچر روبوٹ ہیلی کاپٹر کو مریخ کی فضا میںاڑا کر نیا سنگ میل عبورکرلیا ہے۔ انجیونیویٹی نامی ہیلی کاپٹرمریخ کی فضامیں اڑنے والا پہلا ہیلی کاپٹر بن گیا۔چار پاؤنڈ کے ہیلی کاپٹر نے مریخ کی فضا میں تین میٹر بلند ہو کر پرواز کی اور دوبارہ مریخ کی سطح پر لینڈ کر گیا،
ہیلی کاپٹر نے اس دوران مریخ کی سرزمین پر بننے والے اپنے ہی عکس کی تصویر بھی بھیجی۔ انجینیوٹی ہیلی کاپٹر کو خلائی جہاز ’پرسیویرینس روور‘ کے ساتھ مریخ پر اتارا گیا تھا، پرسیویرینس روور اور انجینیوٹی ہیلی کاپٹر کو مریخ مشن کے تحت مریخ پر زندگی کے ممکنہ اثرات تلاش کرنے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند