12:56 pm
ایمزون پرکاروبار۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزارت صنعت و پیداوار کے ادارے ایس ایم ای ڈی اے (سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈویلپمنٹ اتھارٹی) کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کیلئے ان کمپنیز کے ذمہ داران کو ای کامرس کی طرف راغب کرنے کیلئے ایمیزون سے تربیت دلائی جائے۔تربیت کا مقصد ایمیزون پر کاروبار کرنے کے خواہشمند افراد کو مکمل آگاہی کیساتھ تربیت دینا، ایمیزون کی پالیسیوں اور قوانین سے آگاہ 
کرنا اور مہارت دینا ہے۔سمیڈا کی جانب سے ارادہ ظاہر کیا گیا ہے کہ چھوٹی اور درمیانے درجے کی انڈسٹری کو اپنی مصنوعات ای کامرس کے ذریعے عالمی مارکیٹ تک بیچنے کیلئے تربیت دی جائے تاکہ اس سطح کے کاروباری افراد زیادہ سے زیادہ منافع کما سکیں۔ای کامرس ماہرین کا خیال ہے کہ ایمیزون جیسے بڑے پلیٹ فارم پر اپنی مصنوعات بیچنے کیلئے باقاعدہ تربیت کی ضرورت ہے تاکہ پاکستان میں موجود چھوٹے کاروباری طبقے کو اس حوالے سے آگاہی مل سکے اور وہ باآسانی ایمیزون پر کاروبار کر سکیں۔یاد رہے کہ ایمیزون دنیا کے معروف اور بڑے ای کامرس پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے جس کی جانب سے حال ہی میں پاکستان کو دوبارہ اپنی سیلر لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ جس کے بعد اب پاکستانی ایمیزون پر اپنی مصنوعات بیچ کر بہترین منافع کما سکیں گے۔ایمیزون پر پاکستان کو اپنی مصنوعات بیچنے کی اجازت ملنے کے بعد توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ پاکستان ہرسال ملین ڈالرز کا زرمبادلہ کماسکے گا جبکہ اس پلیٹ فارم سے صنعتکاروں، پاکستانی تاجروں اور مصنوعات تیار کرنیوالے پاکستانیوں کو بھی ہوگا۔یادرہے کہ ایمیزون کے بانی جیف بیزوس نے انڈیا میں چھوٹے کاروباروں کو ڈیجیٹل کرنے کے لیے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھا کیونکہ انہیں توقع ہے کہ سال 2025 تک انڈیا سے ایمیزون کے ذریعے کی جانے والی برآمدات 15 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل