11:03 am
فیس بک کی متبادل ایپ: پاکستانی بہن بھائی نے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نوجوان پاکستانی بہن بھائی قمرالنساء اور طلعت محمود نے تاریخ رقم کر دی۔گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نوجوان بہن بھائی طلعت محمود اور قمرالنساء نے فیس بک کو ٹکر دینے کیلئے پاکستان کا اپنا اور دنیا کا سب سے بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنا دیا۔گزشتہ کچھ دنوں سے فیس بُک فلسطین پر اسرائیل کے مظالم
کے خلاف مسلمانوں کی آواز دبا رہا ہے اور اسرائیل کی بےجا حمایت کر رہا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر بہن بھائی کی جوڑی نے اسرائیل اور فیس بُک کے خلاف جہاد شروع کر دیا اور "ومبر” (wimbur) کے نام سے پاکستان کا پہلا فیس بک کی طرز کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنا لیا۔ایسا پہلی بار نہیں ہے کہ جب بھی مسلمانوں پر ظلم ہوا، تو مسلمانوں نے اپنی آواز بلند کرنے کے لئے جب فیس بُک کا سہارا لیا تو فیس بُک نے ہمیشہ مسلمانوں کے ساتھ غلط رویہ اختیار کرتے ہوئے ان کے اکاؤنٹس ہی ختم کر دئیے۔ اب پاکستان کے اپنے پلیٹ فارم پر تمام دنیا کے مسلمان فلسطین اور جہاں جہاں مسلمانوں کے حق کے لئے آواز اٹھانی پڑے گی، وہ بغیر کسی دباؤ کے آواز اٹھا سکیں۔صارفین wimbur.com ویب سائٹ سے اس پلیٹ فارم کو استعمال بھی کر سکتے اور اس کی ایپ بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.wimbur.app اسکے علاوہ بھی طلعت محمود اور قمرالنساء پاکستان کی ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ دونوں نے حال ہی میں پاکستان کے لیے بہت سی موبائل ایپلیکیشنز بھی متعارف کروائی ہیں جبکہ کورونا وائرس ڈیٹیکٹر ایپلیکیشن بھی تیار کر لی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل