06:38 pm
انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن ،دنیا بھر میں مختلف ویب سائٹس بند،صارفین کومشکلات کاسامنا

واشنگٹن (ویب ڈیسک )دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن ہوا ہے، جس کے نتیجے میں دنیا کی مشہور ومعروف ویب سائٹس بند ہوگئیں ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن ہونے کے باعث ایمزون، ریڈٹ سمیت دیگر بڑی کمپنیوں کی ویب سائٹ کا لنک ڈاؤن ہوا ہے اور صارفین کو مشکلات در پیش آرہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 
بلوم برگ، بی بی سی، نیویارک ٹائمز سمیت دیگر نیوز ایجنسی کا بھی لنک ڈاؤن ہوا ہے، جس کے باعث صارفین کو ان ویب سائٹس تک رسائی میں مشکلات درپیش ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن ہونے کے نتیجے میں برطانوی حکومت کی ویب سائٹ کا لنک بھی ڈاؤن ہوگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیٹ میں تعطل ایک کمپنی کی وجہ سے آیا ہے جو دیگر کمپنیوں کو سروس فراہم کرتی ہے تاہم اس کمپنی کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔تاہم اب سے کچھ دیر قبل امریکی کمپنی فاسٹ لی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سسٹم میں تکنیکی مسائل کےباعث ویب سائٹ ڈاؤن ہوگئیں ہیں، تکنیکی مسائل کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔امریکی کمپنی نے دعویٰ کیا کہ سسٹم میں خرابی کی نشاندہی کرلی گئی اور اسےدور کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے والی ہے