09:08 pm
آئی فون کی ٹکرکادنیاکاسب سے سستاترین 5G سمارٹ فون پاکستان میں کب متعارف  ہونے والاہے؟

ون پلس کے فونز کو ایپل کے آئی فونز کے مقابلے کا سمجھا جاتا ہے جن کی قیمتیں نمایاں حد تک کم ہوتی ہیں۔اب یہ کمپنی اپنا سستا ترین 5 جی فون نورڈ این 200 متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ون پلس کے سربراہ پیٹ لیو نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ نورڈ این 200 فائیو جی کمپنی کا سستا ترین اسمارٹ فون ہوگا جس کی قیمت 250 ڈالرز (38 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) سے کم ہوگی۔نورڈ این 200 میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ
دیا گیا ہے۔کمپنی کی جانب سے فون کی ایک ٹیزر تصویر بھی جاری کی گئی ہے جس کا ڈیزائن ون پلس 9 سے ملتا جلتا نظر آتا ہے۔فون کے بیک پر 3 کیمرے نظر آرہے ہیں جبکہ فرنٹ پر پنچ ہول ڈیزائن میں سیلفی کیمرا دیا گیا ہے، مگر فنگرپرنٹ اسکینر کہیں نظر نہیں آرہا تو امکان ہے کہ یہ پاور بٹن میں ہوگا۔ون پلس کی جانب سے فون کے دیگر فیچرز اور دستیابی کی تاریخ کاا اعلان نہیں کیا گیا مگر بظاہر یہ جلد متعارف کرایا جاسکتا ہے۔یہ فون سام سنگ اے 22 یا اے 32 فائیو جی کے ساتھ ساتھ رئیل می 8 فائیو جی کا مابلہ کرے گا۔ون پلس کو توقع ہے کہ کم قیمت میں طاقتور فون کی مدد سے وہ حریف کمپنیوں کو سخت ٹکر دے سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل