08:48 pm
ٹک ٹاک پر ویڈیو سی وی بھیجیں نوکری پائیں

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین کی معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے ملازمت حاصل کرنے کے خواہاں افراد کے لیے نیا طریقہ متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے امیدوار اپنی درخواستیں ویڈیو کی شکل میں متعلقہ کمپنی کو بھیج سکیں گے۔کمپنی نے ٹک ٹاک ریزیومے کے نام سے ایک نئی سروس کا آغاز کیا ہے جو لوگوں کو ملازمت کے لیے مختصر ویڈیوز کی شکل میں درخواست پیش کرنے کی سہولت دیتی ہے۔صارفین
اس کے لیے معمول کے مطابق ویڈیو بنا سکتے ہیں جس میں وہ عام طور پر بنائی جانے والی ویڈیوز کی طرح تمام ایفیکٹس اور بیک گراؤنڈ میوزک کا استعمال کرتے ہوئے انہیں اس امید کے ساتھ کمپنیز کو بھیج سکتے ہیں کہ انہیں بھرتی کر لیا جائے گا۔ٹک ٹاک چاہتا ہے کہ اس کے صارفین ملازمت کے حصول کے لیے بنائی جانے والی ویڈیوز ٹک ٹاک پر ہی پوسٹ کریں اور اس میں متعلقہ کمپنی کا ہیش ٹیگ استعمال کریں۔اس کے علاوہ کمپنی نے ایک مخصوص ویب سائٹ کا بھی آغاز کیا ہے جہاں لوگ ٹک ٹاک کی شکل میں اپنی سی ویز جمع کروانے سے پہلے اپنے مطلب کی ملازمت تلاش کر سکیں گے اور وہاں موجود ملازمتوں کے پہلے سیٹ کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی ڈیڈ لائن رواں ماہ کے آخر تک ہے۔اس ویب سائٹ میں ان تخلیق کاروں سے رابطے کے لنک بھی دیے گئے ہیں جو جاب مارکیٹ میں لوگوں کی بھرتی کے امکانات کو بہتر بنانے کے طریقے پیش کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم