07:55 pm
ایمزون پاکستان میں کاروبار کی شروعات عید کے بعد کرے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایمازون پاکستان میں اپنے کاروبار کی شروعات عید کے بعد ملتان سے کرنے جا رہا ہے۔
پوسٹ ماسٹر جنرل ذوالفقار حسنین کا کہنا ہے کہ حکومت نے پاکستانی مصنوعات کی ایمازون تک رسائی حاصل کرنے کے لئے انتھک کوششیں کی ہیں ، اور پاکستان پوسٹ اس ہدف کے حصول کے لئےکافی محنت سے  کام کر رہی ہے۔پوسٹ ماسٹر جنرل  کے مطابق
وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے وزیراعظم عمران خان کے وژن کے تحت یہ خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے حکم دیا تھا کہ پاکستانی مصنوعات کو کسی نہ کسی طریقے سے بین الاقوامی مارکیٹ میں رسائی مل جائے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جنرل پوسٹ آفس ڈیرہ اڈہ میں ایمازون فل فلمینٹ اینڈ فیسیلیٹیشن سینٹرکا بیشتر کام مکمل ہوچکا ہے جس کا افتتاح عید الاضحیٰ کے بعدکیا جائے گاجب کہ جی پی او ملتان میں ایمازون کا گودام بھی قائم کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب