09:08 pm
نئے یوٹیوبر ز کےلئے خوشخبری؛ یو ٹیوب نے زبردست فیچر متعارف کروادیا

یو ٹیوب نے یو ٹیوبرز کےلئے ایک زبردست فیچر متعارف کروادیا ہے۔سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پرایک نیا اور دلچسپ آپشن پیش کیا ہے جس کے تحت صارفین کے سامنے ’نیوٹویو‘ آپشن کے تحت ان کی پسند پرمبنی چینل سامنے آئیں گے جنہوں نے انہیں دیکھا اور سبسکرائب نہیں کیا ہوگا۔اگرچہ اس کا بنیادی مقصد ناظرین کو تادیر ویڈیو دکھانا ہے لیکن اس کی مدد سے نئے یوٹیوبر کو نئے صارفین کی تلاش میں مدد دینا بھی ہے۔ New to you آپشن کے تحت
کئیرپورٹ کے مطابق یوٹیوب ایپ کے ’ایکسپلور‘ کے تحت یہ آپشن سامنے آئے گا۔ اسے چھونے پر ویڈیوز کی ایک فہرست کھل جائے گی جو ان کی لگی بندھی ویڈیوز تجاویز سے ہٹ کر ہوں گی اور اس طرح وہ اپنے دائرے سے باہر بھی مفید ویڈیو کے متعلق جان سکیں گے۔یوٹیوب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایکسپلور آپشن کے تحت مختلف موضوعات مثلاً گیمنگ، حسن و جمال اسپورٹس وغیرہ میں ٹرینڈنگ یا نیا مواد ظاہر ہوتا ہے۔یوٹیوب کی نئی سہولت کی بدولت صارفین اپنی اپنی دلچسپی کی نئی ویڈیوزاوربالکل نئے چینلز سے متعارف ہوسکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم