09:51 pm
اب آپ کا نمبر کسی نئے بندے کے پاس نظر نہیں آئے گا کیونکہ ۔۔ جانیں اس خفیہ کوڈ کے بارے میں حیرت انگیز معلومات

ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر ہم لائے ہیں آپ کے لئے ایسی حیرت انگیز اور دلچسپ بات جو کرے گی آپ کی معلومات میں اضافہ تو آج ہم بات کریں گے موبائل کے ایک ایسے خفیہ خود کی جس سے آپ کا نمبر کبھی بھی کسی غلط ہاتھوں میں نہیں جا سکے گا۔اگر آپ آئی فون یا اینڈرائیڈ یوزر ہیں اور کسی کا نمبر ملا رہے ہیں لیکن چاہتے ہیں کہ آپ کا نمبر کال موصول کرنے والے کو نہ دِکھائی دے تو اس کے لئے کئی طرح کے خفیہ کوڈز کی طرح اس کا کوڈ بھی موجود ہے۔جی ہاں! آپ اپنے فون
سے کسی کا نمبر ملا رہے ہوں اور چاہتے ہوں کے آپ کا نمبر خفیہ رہے تو نمبر ملانے سے پہلے #31# ملائیں اور پھر نمبر ڈائل کریں اور پھر دیکھیں اس کا کمال، کال موصول کرنے والے کو آپ کے نمبر کی جگہ کوئی خفیہ کوڈز یا پھر پرائیویٹ نمبر لکھا ہوا شو ہوگا اور آپ کا نمبر ہو جائے گا غائب تو بس پھر دیر کیسی ابھی یہ ٹرک آزما کر چیک کریں تاکہ آپ کا نمبر بھی رہ سکے کسی کے غلط ہاتھوں میں جانے سے محفوظ۔بس اس بات کا خیال رہے کہ جس کو بھی آپ کال کر رہے ہوں اس کا نمبر آپ کے فون میں سیو نہ ہو ورنہ ایسا نہیں ہو سکے گا۔ تو کیسی لگی آپ کو ہماری یہ خفیہ کوڈ والی ٹرک، اس ہی طرح کی مزید معلوماتی تحریر پڑھنے کرنے کے لئے ابھی ہماری ویب کے فیس بُک پیج کو لائیک کریں، اس معلوماتی اور دلچسپ تحریر کو ضرور لائیک کریں تاکہ آپ کو ملتی رہیں اس طرح کی مزید معلومات آسانی سے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب