03:42 pm
آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی اب ٹیکس دینا ہوگا،حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آن لائن کاروبار کرنیوالوں کو بھی ٹیکس نیٹ میںشامل کرلیاگیا ۔اس حوالےسے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر یکم ستمبر سے آن لائن کاروبار کرنیوالوں سے ٹیکس وصول کرے گا اور آن لائن کاروبار کرنیوالوں سے دو فیصد ٹیکس وصول کیا
جائیگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آن لائن کاروبار کے مالکان تمام اشیائ کی خریداری پر دو فیصد ٹیکس دیں گے جبکہ ٹیکس فائلرز پر دو فیصداضافی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق آن لائن کاروبار کرنیوالے نان فائلرز کو بھی ٹیکس نیٹ میںلایا جائیگا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 