03:14 pm
یہ تو پھر ہونا ہی تھا۔۔۔!!! گوگل نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کردی

واشنگٹن (نیو زڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے صارفین کی نئی ایپلی کیشن میں لاگ ان ہونے کیلئے تھرڈ پارٹی سائن ان کی دیرینہ مشکل آسان کردی ۔گوگل کے ذریعے ایپلیکشن کا استعمال کرنیوالے اکثر صارفین نے کسی نئی ایپلی کیشن میں لاگ ان ہونے کیلئے تھرڈ پارٹی سائن ان کا آپشن ضرور استعمال کیاہوگا ۔جس میں صارفین کو ہر ایپ کے لیے پاس ورڈ یاد رکھنے کی
جھنجھٹ سے بچنے کے لیے ای میل ایڈریس، فیس بک یا ٹوئٹر اکاونٹ سے لاگ ان ہونے کا آپشن دیا جاتا ہے۔ لیکن کچھ صارفین کے لیے تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن میں سائن ان کا طریقہ کار زیادہ مشکل بن جاتا ہے لیکن اب گوگل نے اپنے صارفین کی اس پیچیدہ مشکل کو مزید سہل بنا دیا ہے۔ٹیکنالوجی سے متعلق خبریں شائق کرنیوالی ویب سائٹ کے مطابق گوگل نے اپنے صارفین کادیرینہ مسئلہ آسان کردیاہے ۔ گوگل نے گوگل آئڈینٹیٹی سروسز کے نام سے ایک ماڈیول متعارف کرایا ہے جس مین ون ٹیپ آٹھینٹی کیشن کا اضافہ کردیاگیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 