09:09 pm
کیاآپ جانتے ہیں کہ سمارٹ فون میں تین یاچارکیمرے کس کام کے لیے ہوتےہیں؟حقیقت جانیں اورفائدہ اٹھائیں

کیاآپ جانتے ہیں کہ سمارٹ فون میں تین یاچارکیمرے کس کام کے لیے ہوتےہیں؟حقیقت جانیں اورفائدہ اٹھائیں

09:09 pm

سمارٹ فون آج کے دورمیں عوام کی ضرورت بن چکاہے اگرسمارٹ فون کوچھوٹاکمپیوٹرکہاجائے توکچھ غلط نہ ہوگالیکن ایک چیز جس نے ان سمارٹ فون کوزیادہ کامیاب بنایاوہ ہے ان میں نصب کیے جانے والے جدیدترین کیمرے ۔اسمارٹ فون میں موجود جدیدکیمروں کی سہولت نے ہرعمرکے افرادکے لیے بہترین تصویرکھینچناانتہائی آسان بنادیاہے اوراب آپ کوصارفین ہرموقع پرتصویربناتے دکھائی دیتے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ ان اسمارٹ فونز کی قیمتوں کاانحصار اس میں نصب کیمروں کی جدت
پربھی ہوتاہے یعنی جتنی زیادہ قیمت اتنااچھاکیمرہ۔تاہم ایک خوبی جواب سمارٹ فونز میں بڑھ چڑھ کرکمپنیوں کی جانب سے سامنے آرہی ہے وہ ایک ہی اسمارٹ فون کی عقب میں زیادہ کیمروں کی سہولت فراہم کر ناہے ۔متعددکمپنیو ں کی جانب سے ایسے کئی سمارٹ فونز متعارف کروائے جاچکے ہیں جن میں تین یاچارکیمرے نصب ہوتےہیں جبکہ شیاومی کی جانب سے ایک ایسافون بھی متعارف کرایاجاچکاہے جس کی بیک پر5کیمروں کی سہولت میسرہے۔لیکن کیاآپ جانتے ہیں کہ اسمارٹ فون میں اضافی کیمروں کاآخرکیامقصد ہے جبکہ تصویرکھینچنے کے لیے توایک کیمرہ ہی کافی ہے اگرآپ نہیں جانتے تواس اس آرٹیکل کے ذریعے جان جائیں گے،سمارٹ فون کے عقب میں موجود کیمروں میں ایک کیمرے کوپرائمری حیثیت حاصل ہوتی ہے جس کی مدد سے تصویر کھینچتے وقت متعلقہ چیز کوفوکس کیاجاتاہےاس کے علاوہ اضافی کیمروں میں سے ایک کیمرہ وسیع زاوئیے کی سہولت رکھتاہے ،جس کی مدد سے وہ تصویرکھینچتے وقت تک ایک مخصوص حد تک اردگرد کی منظر کوبھی کیمرے میں قید کرلیتاہے۔جبکہ اس میں الٹروائڈ اینگل کیمرہ ہوتاہے جووائڈ اینگل کیمرے کے مقابلے میں آس پاس کے منظر کووسیع زاوئیے تک اپنے کیمرے میں قیدکرلیتاہے ۔آسان الفاظ میں اس سسٹم کوایسے سمجھ لیں کہ انسان جب دونوں آنکھوں سے دیکھتاہے تواپنے اردگرد کے وسیع زاوئیے تک دیکھ پاتاہے لیکن ایک آنکھ بندکرکے صرف ایک آنکھ سے دیکھے تواسے کھلی آنکھ کے اطراف کامنظر تودکھائی دیتاہے لیکن بند آنکھ کی طرف کانہیں۔


تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج