04:37 pm
پاکستان نے 4 جی اسمارٹ فونز کی برآمد شروع کر دی

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان کی اہم کامیابی  ، کراچی میں قائم اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی انووی ٹیلی کام پرائیویٹ لمیٹڈنے دوسرے ممالک کو 4 جی اسمارٹ فون  کی برآمد  شروع  کر دی ہے ۔  گوادر پرو کے مطابق یہ  ڈویلپمنٹ اس وقت ہوئی جب پاکستان اپنا 74 واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)
کے مطابق 4G اسمارٹ فون کی پہلی کھیپ مینوفیکچرڈ ان پاکستان ٹیگ کے ساتھ متحدہ عرب امارات کو برآمد کی گئی ہے۔ ان پالیسیوں کے نتیجے میں پی ٹی اے کی جانب سے انووی ٹیلی کام پرائیویٹ لمیٹڈ کو 9 اپریل 2021 کو موبائل مینوفیکچرنگ کا اجازت نامہ جاری کیا گیا تھا، ڈیوائس آئی ڈینٹیٹی فیکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم(ڈی آئی آر بی ایس)کے کامیاب نفاذ اور حکومتی پالیسیوں بشمول موبائل مینوفیکچرنگ پالیسی کی بدولت پاکستان میں موبائل ڈیوائسز کی تیاری کے لیے سازگار ماحول پیدا ہوا ہے۔ انووی ٹیلی کام نے پاکستان میں سٹیٹ آف دی آرٹ موبائل اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کیا ہے۔ انووی ٹیلی کام چینی Infinix اور iTel اسمارٹ فونز جیسے ٹرانزیشن برانڈز تیار کرتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 