08:24 pm
موبائل کے چارجز میں ’’یوایس بی‘‘لگانے سے کیاہوتاہے؟

روزانہ ہم آپ کے لئے کچھ نہیں اور منفرد معلومات لاتے ہیں اور اکثر آپ کی غلط فہمیوں کو دور کرتے ہیں تاکہ آپ کو بھی ہر چیز کا اصل مقصد واضح ہو سکے۔آج بھی ہم آپ کے لیے ایسی معلومات لیکرآئے ہیں جس کے بار ے میں شایدآپ کومعلوم نہیں ہوگا۔تو دوستوں کیا آپ نے کبھی 
سوچا ہے کہ موبائل کے چارجر میں usb لگانے سے کیا ہوتا ہے؟آپ ضرور یہ سوچتے ہیں ہوں گے کہ چارچر خراب ہو جاتا ہوگا۔۔۔ یو ایس بی کا ڈیٹا اُڑ جاتا ہوگا۔۔ یا پھر سوکٹ میں اسپارک ہوگا جس سے سوکٹ چارجر اور یو ایس بی تینوں کی خراب ہو جاتے ہوں گے۔یو ایس بی کو چارجر میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ لیکن جناب ایسا بلکہ نہیں ہے، جی ہاں یو ایس بی ایک اسٹورج ڈیوائس ہے جو کمپیوٹر یا ٹی وی میں لگ کر ڈیٹا ڈسپلے تو کر سکتی ہے مگر موبائل کے چارجر میں لگ کر الیکٹ کرنٹ کو ٹرانسفر کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔تو اب اگر کبھی ایسا کرنا ہو تو موبائل کے چارجر میں پین ڈرائیو بِنا کسی ڈر کے لگائیں اور چیک کر لیں کوئی بھی نقصان نہیں ہوگا اور نہ ہی یو ایس بھی چارج ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 