03:21 pm
ایپل کی نئی آئی واچ میں ایسے زبردست فیچرز کہ سب حیران ،خبر پڑھ کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایپل کی نئی آئی واچ سیون بلڈپریشر کے ساتھ ساتھ  جسم کا درجہ حرارت بھی بتائے گی۔ فزیکل فٹنس اور صحت سے متعلق زبردست فیچرز شامل کردئیے گئے۔رپورٹ کے مطابق نئی آئی واچ میں انسانی جسم کا درجہ حرارت اور بلڈ پریشر جانچنے کے لئے جدید ترین 
سینسرز نصب کئے گئے ہیں جبکہ یہ گھڑی دل کی فی منٹ دھڑکنیں بھی بتائے گی اور دھڑکن میں بے قاعدگی کی صورت میں الارم کے ذریعے صارف کے اور ای میل پیغام کے ذریعے اس کے ڈاکٹر کو بھی مطلع کرے گی۔ آئی واچ سیون نیند کا دورانیہ بھی جانچ کر آپ کو بستر پرجانے کا وقت بتائے گی۔اسی طرح اگر آپ کے خون میں آکسیجن کی سطح کم ہونے لگے یا خون میں شوگر کی مقدار زیادہ ہوجائے تو آپ کی کلائی گھڑی مطلع کرے گی اور اس طرح شائد یہ دنیا بھر میں 436 ملین شوگر کے مریضوں کے لئے امید کی نئی کرن بن کر سامنے آئے گی۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں