05:02 pm
ٹوئٹر سے پیسے کمانےکا شاندار موقع، ایک ٹویٹ کے بدلے کتنے ڈالر ملیں گے؟جانیں 

 اسلام آباد(نیو زڈیسک)ٹوئٹر بھی اکاؤنٹ مونیٹائز کرے گا ، سپر فالوآپشن کے ذریعے ایک ٹویٹ کے بدلے پانچ سو سے لے کر 16 سوروپےحاصل کریں ۔ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے بدلے مل سکتے ہیں آپ کو پانچ سو سے لے کر 16 روپے تک مگر اس کی ہیں کچھ اہم شرائط۔ ۔ آپ کی عمر کم از کم اٹھارہ سال ہو جبکہ سوشل میڈیا سائٹ پر آپ کے کم از کم 10 ہزار فالوورز ہونے چاہئیں اور آپ نے گذشہ ایک ماہ
میں کم از کم 25 دفعہ ٹویٹ ضرور کیا ہو۔اسی طرح اگر آپ تخلیق کار ہیں تو آپ کما سکتے ہیں ڈالروں میں جبکہ ٹوئٹر صارفین میں مقبولیت کی صورت میں آپ کو بونس بھی ملے گا۔ سپر فالو آپشن کے ذریعے آپ کی ہر ٹویٹ تک سب کو رسائی حاصل نہیں ہوگی۔ صرف وہ فالوورز آپ کی خصوصی ٹویٹس دیکھ سکیں گے جو تین ، پانچ یا دس ڈالر دے کر سپرفالو سروس حاصل کریں گے۔ ٹوئٹر کا سپر فالو آپشن فی الحال صرف امریکا اور کینیڈا میں ایپل صارفین کو دستیاب ہے۔ سپر فالو کرئیٹرز کو صارفین سے حاصل ہونے والی 97 فیصد تھرڈ پارٹی آمدنی ملے گی جو 50 ہزار ڈالر تک ہوسکتی ہے۔ ٹوئٹر نے 2023 تک 7.5 ارب ڈالر سپر فالو آپشن کے ذریعے کمانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 