02:54 pm
فیس بک نےاسمارٹ ڈیجیٹل عینک فروخت کےلیے پیش کردی

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک) فیس بک نے بہت انتظار کروانے کے بعد آخرکار اپنی اسمارٹ عینک پیش کردی ہے جسے مشہور لگژری عینک ساز کمپنی رے بین نے اپنے اسٹور پر رکھا ہے۔عینک کی دونوں جانب 5 میگاپکسل کیمرے نصب ہیں جنہیں ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز بنائی جاسکتی ہیں۔ دوکیمروں کی بدولت اب صارفین تھری ڈی تصاویر اور ویڈیو تیار کرسکتے ہیں۔
اس میں موجود طاقتور اسپیکر موسیقی سناتے ہیں جبکہ اس عینک سے آپ فون کال کرسکتے ہیں اور وصول بھی کرسکتے ہیں۔لیکن اسے چلانے کے لیے اینڈروئیڈ یا آئی او ایس ایپ اور ڈیوائس (فون یا ٹیبلٹ) درکار ہوگی۔ تمام خوبیوں کے باوجود یہ عینک صرف 50 گرام وزنی ہے اور قیمت 299 ڈالر کے لگ بھگ رکھی گئی ہے۔ اس قیمت کا مقصد زیادہ سے زیادہ صارفین کو راغب کرنا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا کیس خالص چمڑے کا ہے کہ لیکن اس میں عینک رکھ کر اسے چارج کیا جاسکتا ہے اور بیٹری پورے دن چل سکتی ہے۔ دیکھنے پر یہ فیشن اور اسٹائل سے بھرا دھوپ کا جشمہ لگتا ہے لیکن کئی بٹنوں سے آپ میڈیا ریکارڈنگ یا فون کال وصول کرسکتے ہیں۔ ویڈیو ریکارڈنگ کی صورت میں ایک سفید ایل ای ڈی روشن ہوجاتی ہے جس کے بعد آپ کے دوست ویڈیو کےلیے تیار ہوسکتے ہیں۔رے بین کمپنی نے تمام برقی آلات اور سرکٹ کو بہت سہولت سے اپنے اندر سمویا ہے جبکہ سن گلاس کی خوبصورتی کو ہر صورت برقرار رکھا گیا ہے۔ لوگوں کی اکثریت کا خیال تھا کہ اس میں ڈیجیٹل آگمینٹڈ ریئلٹی کا آپشن ہوگا لیکن ایسا نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی قیمت کم ہے اور عینک کے اندر کسی قسم کا کوئی ڈسپلے موجود نہیں؛ اور سادہ ڈسپلے بھی نہیں کہ جس سے آپ ویڈیو وغیرہ دیکھ سکیں۔رے بین نے کہا ہے کہ اس اختراع کی بدولت اب فون کو ایک نیا روپ دینا ممکن ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی